
نصیرآباد: نصیرآباد این جی اوز کے زیر اہتمام خضدار کے گرلز کالج کے پچاس سے زائد طالبات کے امتحانی فارم پرنسپل کی جانب سے بورڈ نہ بھیجنے کے خلاف پریس کلب ڈیرہ مراد جمالی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور پرنسپل کے خلاف سخت نعرے بازی کی گئی۔
نصیرآباد: نصیرآباد این جی اوز کے زیر اہتمام خضدار کے گرلز کالج کے پچاس سے زائد طالبات کے امتحانی فارم پرنسپل کی جانب سے بورڈ نہ بھیجنے کے خلاف پریس کلب ڈیرہ مراد جمالی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور پرنسپل کے خلاف سخت نعرے بازی کی گئی۔
سبی: بلوچستان کے سابق صوبائی وزیرنوابزادہ گزین مری نے کہا کہ پاکستان آنے سے پہلے بھی میں عدالتوں سے انصاف کے لئے پر امید تھا اور جس کا ثبوت آج کا فیصلہ ہے ،جن کو لوگ چاہیں ان کو آگے آنا چاہئے ٹھپہ سٹم ختم ہونا چاہے ،ہم سے جو کو تیاں اور غلطیاں ہوئی ہیں ان کا ازالہ کریں گے۔
خضدار : ٹاون شب خضدار میں لینڈ مافیا کے خلاف لیویز اور پولیس فورس کا مشترکہ آپریشن ،متعدد دیواریں گرا دی گئی ،آپریشن کے دوران نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر رئیس بشیر احمد مینگل سمیت پندرہ افراد گرفتار کر لئے گئے ۔
سبی: سابق صوبائی وزیر داخلہ نوابزادہ گزین خان مری کو انسداددہشت گرد ی سبی کی عدالت نے عدم ثبوت کی بناء پر باعزت بری کر دیا ۔
حب : پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ پارٹی چیرمین بلاول بھٹو زرداری آج حب سے انتخابی مہم کا آغاز کریں گے آج حب میں انسانوں کا سمندر امنڈ آئے گا بلوچستان کے تمام اضلاع پیپلزپارٹی کے قافلے پہنچ رہے ہیں ۔
حب : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج بلوچستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر حب میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے اور یہی سے بلوچستان سے انتخابی مہم کا آغاز کریں گے جلسہ عام کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جلسہ گاہ کو پارٹی پرچموں سے سجایا گیا ہے اور جگہ جگہ خیرمقدمی کے بینرز اور پوسٹرز آویزاں کیے گئے ہیں ۔
حب: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 20جنوری کوبلوچستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر حب میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے اور یہی سے بلوچستان میں انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔
خضدار : میونسپل کارپوریشن خضدار کی جانب سے شہر کی صفائی کے لئے دو کروڑ روپے کی خطیر رقم سے پانچ ٹریکٹر ،ایک سیوپنگ مشین ،ایک گارج بیچ کنٹینر ،دس ڈسٹ بین کنٹینر ،اور دیگر آلات کی خریداری مکمل ،ڈپٹی کمشنر خضدار مجیب الرحمن قمبرانی ،میئر خضدارمیر عبدالرحیم کرد ،ڈپٹی مئیر خضدار مفتی عبدالقادر شاہوانی ،ڈپٹی چیئرمین ڈٖسٹرکٹ کونسل خضدار عبدالحمید ایڈووکیٹ ،میونسپل کمیٹی نال کے چیئرمین میر خالد بزنجو اور سابق تحصیل ناظم خضدار میر یونس عزیز زہری اور چیف آفسر میونسپل کارپوریشن عبدالقیوم عمرانی نے خریدی گئی ۔
حب : حساس اداروں اور ایف سی کی کارروائی سارونہ خضدار سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد ۔
سبی: سابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نواب غوث بخش خان باروزئی،کمانڈنٹ سبی اسکاؤٹس کرنل ذوالفقار باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی نئی نسل کو جہالت اور پسماندگی کی تاریکیوں سے نکالنے کے لیے علم کی روشنی پھیلانا ناگزیر ہے،