
خضدار : خضدار شہر میں سیخ کباب کے نام پر لوگوں کو چھیچھڑے کھلانے کا کاروبار عرو ج پر ،سیخ کباب والے قصایوں سے مضر صحت گوشت چھیچھڑے چربی کم قیمت پر خرید کر سیخ کباب کی شکل میں شہریوں کو کھلا رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں عوامی حلقوں کی جانب سے ا سسٹنٹ کمشنر خضدار سے کاروائی کا مطالبہ