نوابزادہ گزین مری پر فرد جرم عائد ،ملزم کا صحت جرم سے انکار ، مدعی مقدمہ گواہ اپنے بیان سے منحرف

Posted by & filed under بلوچستان.

سبی: انسداد دہشت گردی کے جج محمد رفیق لانگو کی عدالت میں سابق صوبائی وزیر نوابزادہ گزین مری کے مقدمہ کی سماعت ،ملزم پر فرد جرم عائد ،ملزم کا صحت جرم سے انکار ،مقدمہ کی سماعت کے دوران گواہانے اپنے بیان قلم بند کرائے،مدعی مقدمہ گواہا اپنے بیان سے منحرف ہوگئے مقدمہ وکیل نے معزز عدالت سے مقدمہ خارج کرنے کی ایپل کی ،مقدمہ کی سماعت 5جنوری 2018تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

بلوچستان کے وسائل پر صوبے کے عوام کا حق تسلیم کیاجائے،بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

وڈھ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی راہنما رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی ، بی این پی کے مرکزی کمیٹی کے رکن سابق رکن قومی اسمبلی میر عبد الرؤف مینگل ، سابق رکن صوبائی اسمبلی محمد اکبر محمد زئی نے کہا ہے بلوچستان نیشنل پارٹی بلوچستان کے ساحل و وسائل معدنیات ذخائر کا امین ہے یہاں پر پائی جانے والے ذخائر اس صوبہ کے عوام کے ہیں ۔

ہمیں خضداری بن کر خضدار کیلئے سوچناہوگا ، آغاشکیل درانی

Posted by & filed under پاکستان.

خضدار: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء و ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمددرانی نے کہاہے کہ عوام نے بہت سے نمائندوں کو ازمایا اور اپنا قیمتی ووٹ دیا لیکن ان کے لئے کچھ بھی نہیں بنا ۔

فیصلے بروقت دیئے جائیں تا کہ عوام کا جوڈیشل سے توقعات پوری ہوں ،جسٹس محمد نور مسکانزئی

Posted by & filed under بلوچستان.

سبی: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی نے کہا کہ جوڈیشل انصاف کی فراہمی کیلئے فیصلے بروقت دیں تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوسکیں انصاف میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی ۔

بلوچستان کا تعلیمی مستقبل روشن اور تابناک ہے، انجینئر محمدامین

Posted by & filed under اہم خبریں.

خضدار: بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے وائس چانسلر انجینئر محمدامین نے کہاہے کہ جب سے انسان نے شعور ی طور پر بیدار ی اختیار کررکھی ہے تب سے علم کی اہمیت مسلّم اور اجا گر ہوتی رہی ہے ۔

اجتماعی اسکیمات کی صورت میں عوام کو ریلیف دیا جارہاہے، شکیل درانی

Posted by & filed under پاکستان.

خضدار:  ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمددرانی نے کہاکہ عوام کے بنیادی مسائل و مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اجتماعی اسکیمات کی صورت میں عوام کوخصوصی پیکج فراہم کیا جارہاہے ، باغبانہ میں ٹراما سینٹر کی اشد ضرورت تھی ، ٹراما سینٹر کے قیام سے ایک سنگین مسئلہ حل ہوگیا ہے ، ٹراما سینٹر کے ایسے منصوبے قومی شاہراہ کے ساتھ واقع دیگر شہروں میں بھی بنانے کی کوشش کریں گے ۔

یوم قائد تجدید عہد کا دن ہے ،نواب غوث بخش باروزئی

Posted by & filed under پاکستان.

سبی:  سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب غوث بخش خان باروزئی نے کہا کہ یوم قائد تجدید عہد کا دن ہے ،ہمیں اپنے ملک اور نئی نسل کی آبیاری کے لیے مثبت کردار ادا کرنا ہوگا،قائد اعظم نے بے شمار قربانیوں کے بعد قیام پاکستان کو یقینی بنایا،قائد اعظم کے پاکستان کے خواب کو عملی جامعہ پہنانا ہوگا۔

صوبے میں غاصب اور لٹیروں کا احتساب پرچی کی طاقت سے کریں گے ،اسد بلوچ

Posted by & filed under پاکستان.

سبی: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سابق صوبائی وزیر میر اسداللہ بلوچ نے کہا ہے کہ بی این پی عوامی ہی صوبے کے عوام کو موجودہ بحرانوں سے نبردآزما کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

پارٹی کو الیکشن سے دور رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے انتخابات کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،اخترمینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

حب : سا بق وزیر اعلی و بلو چستا ن نیشنل پا رٹی کے مرکزی صدر سر دار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کو ایک بار پھر غیر جمہوری قوتیں الیکشن سے دور رکھنے کوشش کررہے ہیں ۔