استعفیٰ واپس نہیں دوستین ڈومکی کی تردید

Posted by & filed under اہم خبریں.

سبی: سابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی میر دوستین خان ڈومکی نے کہا ہے کہ میں اپنے استعفٰی کے فیصلے پر قائم ہوں استعفیٰ واپس لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا استعفیٰ کی واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔

وفاقی وزیر دوستین ڈومکی نے استعفیٰ واپس لے لیا

Posted by & filed under پاکستان.

سبی: وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے سابق وفاقی وزیر میر دوستین خان ڈومکی کی ملاقات ،وزارت کے عہدے سے استعفیٰ کی واپسی سمیت دیگر امور پر بات چیت،اختیارات میں مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کرونگا۔

ڈیرہ مراد جمالی ، سرکاری زمینوں کا قبضہ واگزار کرنے کیلئے ضلعی متحرک

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ مراد جمالی شہر میں سرکاری زمینوں کی قبضہ گیری پر ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی آنے سامنے ایک دوسرے پر قبضہ گیری کے الزامات ڈپٹی کمشنر نصیرآباد نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے تحقیقاتی اداروں سے تحقیقات کا حکم دے دیا۔

سبی کے تعلیمی میگا پروجیکٹس کو سازش کے تحت بند کرایا گیا،میر بیارڈومکی

Posted by & filed under مزید خبریں.

سبی: چیئرمین میونسپل کمیٹی و ممتاز قبائلی شخصیت سردارزادہ میر حیربیار خان ڈومکی نے کہا ہے کہ سبی میں تعطل شدہ میگا پروجیکٹس کی تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے عوام کے ساتھ ہیں۔