بلوچ قومی جنگ میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں بلوچستان کی پسماندگی کے ذمہ دار سردار ہیں، میر ہزار خان بجارانی

Posted by & filed under مزید خبریں.

سبی: سابق گوریلا کمانڈر جرنیل وممتاز قبائلی شخصیت میر ہزار خان بجارانی مری نے کہا ہے کہ بلوچ قومی جنگ میں بیرونی قوتیں براہ راست ملوث ہیں،بلوچستان کی پسماندگی کی ذمہ داری سرکار اور سردار دونوں پر برابر کی عائد ہوتی ہے۔

ختم نبوت کے شق کو بحال نہ کیا جاتا تو ہم بھی سڑکوں پر نکل آتے ،غفور حیدری

Posted by & filed under بلوچستان.

حب: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈپٹی چیئر مین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری کہا ہے کہ آئین میں ختم نبوت کے شق کو دوبارہ بحال نہ کرتے تو ہم بھی سڑکوں پر نکل آتے اور دمادم مست قلندر ہوتا،حکومت کے اتحادی ہوتے ہوئے بھی ہمیں ختم نبوت کے متعلق آئین کو چھیڑنے پر اعتماد میں نہیں لیا گیا ۔

سیاستدانوں نے ہمیشہ عوامی مفادات کی بجائے اپنے مفادات کیلئے کام کیا، اخترمینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ اللہ یار: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن سے قبل موجودہ حکمرانوں کو کسی نہ کسی طرح گھر بھیج دیا جائے گا بدقسمتی سے سیاستدانوں نے ہمیشہ اپنے مفادات کیلئے کام کیا جمہوریت ہو یا آمریت انہیں صرف اپنی کرسی عزیز رہی ملک کے عوام آئین جمہوریت اور محکوم عوام ان کی ترجیحات میں کبھی شامل نہیں رہیں ۔

پٹ فیڈر کینال کے ٹیل کے کسانوں کو زرعی پانی کی ترسیل بند

Posted by & filed under اہم خبریں.

ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد پٹ فیڈر کینال کے ٹیل کے کسانوں زمینداروں کو زرعی کی ترسیل بند ہزراوں ایکڑ پر گندم کی کاشت کو خطرہ جبکہ ربیع کینال تھری میں غیر قانونی پانی چھوڑ دیا گیا کیونکہ ربیع کینال تھری کا اب تک کام مکمل نہیں کیا گیا ہے ۔

ڈیرہ مراد جمالی ،لوکل گورنمنٹ اور مواصلات کی اراضی پر غیر قانونی قبضہ ، انتظامیہ خاموش

Posted by & filed under پاکستان.

ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ مراد جمالی میں لوکل گورنمنٹ کے دفتر اور مواصلات وتعمیرات بلڈنگ کے دفتر کی اربوں روپے کی سرکاری اراضی پر قبضہ جبکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفتر کے نام پر بھی کرکٹ گراؤنڈ کے قریب کروڑوں روپے کی اراضی قبضہ کر لی گئی مذکورہ دفتر کرایہ کی بلڈنگ میں موجود ہے ۔

دکی سے ناڑی گاج تک پانچ ڈیمز کی تعمیر نا منظور ،لشکری رئیسانی کی زیر صدارت گرینڈ جرگہ

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈھاڈر : ساراوان ہاؤس مہرگڑھ میں گرینڈ جرگہ کا انعقاد سابق سینیٹر نوابزادہ میر حاجی لشکری خان رئیسانی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ضلع کچھی کے علاوہ قبائلی سیاسی سماجی اور معتبرین نے شرکت کی۔

مسلح تنظیمیں ہم پر غلط الزامات لگارہے ہیں، جان بلیدی

Posted by & filed under پاکستان.

اوستہ محمد :  نیشنل پارٹی کے مر کز ی سیکر یٹر ی اطلا عا ت میر جا ن محمد بلید ی نے کہا کہ بلو چستا ن کا مسئلہ سیا سی ہے اسے سیا سی اندا ز میں حل کر نے کی کو شش کی جا ئے بندوق کی زور پر ملک تر قی نہیں کر سکتا مسلح تنظیمیں ہم پر غلط الز اما ت لگا رہے ہیں ۔

حب، اضافی ٹیکس کیخلاف آل ڈمپر ٹرک اونرز کا احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

حب : آل ڈمپر ٹرک اونرایسو سی ایشن کا ڈی جی مائنز اور رائلٹی ٹھیکیدار کی مبینہ بھتہ خوری اور اضافی ٹیکس لینے کے خلاف سر اپاء احتجاج بن گئے مظاہرین نے ہاتھوں بینرز اٹھارکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے اور شدید نعرے بازی کی مظاہر ین نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے ۔