لسبیلہ میں تعلیمی اداروں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، سردار صالح بھوتانی

Posted by & filed under پاکستان.

حب: سابق نگران وزیراعلی بلوچستان ورکن صوبائی اسمبلی سردار محمدصالح بھوتانی نے کہا ہے کہ لسبیلہ میں تعلیمی اداروں اور آ بنو شی کے منصبوں پر کروڑوں ہوئے ہیں کئی اسکولوں کو اپ گریڈ کیا گیا ہے مزید تعلیمی اداروں کو اپ گریڈ کیا جائیگا ۔

سبی،جناح روڈ پر ڈکیتی کی واردات مذمت پر ایک شخص زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

سبی: جناح روڈ پر دن دیہاڑئے جیولر کی دوکان کو تین نامعلوم ڈاکوؤں نے لوٹ لیا،مذاحمت پر دوکان مالک شدید زخمی ،ڈاکو آسانی کے ساتھ فرار ،تاجر برادری نے احتجاجاًکاروباری مراکز بند کرکے شٹرڈاؤن ہڑتال کردی۔

بلوچستان کا پاکستان کیساتھ الحاق اسلام کے نفاذ کیلئے کیا گیا تھا،غفورحیدری

Posted by & filed under بلوچستان.

مستونگ: جمعیت کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری نیکہا ہے کہ پاکستان کے خمیرمیں اسلام کے متوالوں کاخون شامل ہے یہ ملک اسلام کینام پربناہے اوراسلام ہی اس کامقدرہے ۔

نصیر آباد، انتظامیہ کی کارروائی، جتوئی قبیلے کے دوسو گھروں کو مسمار کر دیاگیا

Posted by & filed under پاکستان.

ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد کے علاقے ربیع کینال ٹو پر انتظامیہ کا جتوئی قبیلے کے خلاف کریک ڈاؤن دو سو گھروں کو مسمار کرکے دو سو خاندانوں کو ضلع بدر کرکے مخالفین کو 14400ایکڑاراضی کازبردستی قبضہ دلا دیا گیا۔

نوتال، خواتین اور بچوں کا پولیس کیخلاف احتجاج

Posted by & filed under پاکستان.

ڈیرہ مراد جمالی: نوتال پولیس کے خلاف سینکڑوں خواتین نے بچوں کے ہمراہ مقتول خان محمد پرکانی سمیت تیرہ افراد کوزخمی کرنے والے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف قومی شاہراہ بلاک کرکے دھرنا دیا گیا۔

ڈیرہ مراد جمالی، لینڈمافیاء کی سرکاری اراضی پر تعمیرات

Posted by & filed under پاکستان.

ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ مرادجمالی میں بااثر لینڈ مافیا ء ایک بار پھر سرگرم زرعی ترقیاتی بینک اور سٹی فاؤنڈیشن سکول کے درمیان مختص کروڑوں روپے کی اراضیات پر قبضہ غیر قانونی تعمیرات عروج پر انتظامیہ کے آفیسران اپنے موبائل آف کرکے خاموشی اختیار کرلی ۔

ڈیرہ مراد جمالی، ظلم و زیادتیوں پر قیدیوں کی جیل حکام کیخلاف بغاوت

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مرادجمالی ڈسڑکٹ جیل کے قیدیوں کی جانب سے جیل انتظامیہ کی زیادتیوں اور ظلم کے خلاف بیرکوں سے نکل کر چھت پر چڑھ کر کپڑوں بستروں کو آگ لگا جیل انتظامیہ کے خلاف سخت نعرے بازی ۔