حب میں غیر قانونی بجلی کنکشن کیخلاف آپریشن شروع

Posted by & filed under پاکستان.

حب: قانونی کنکشنز اور غیر قانونی ٹرانسفرمرز کے خلاف اپریشن شروع کردیا گیا.جرنل منیجر آئی بی سی اوتھل افضال خان برگھڑی اور ڈپٹی جرنل منیجر عبدالوھاب مگسی کی ھدایت پر اپریشن شروع کردیا گیا ۔

چاغی کے علاقے یک مچ میں ٹریفک حادثہ،6افراد جاں بحق،8زخمی

Posted by & filed under پاکستان.

دالبندین : ضلع چاغی کے علاقے یک مچ میں ٹریفک حادثہ ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق 8زخمی ،لیویز ذرائع کے مطابق پیر کی شب دالبند ین سے تفتان جانے والی گاڑی اسماعیل لانڈی کے علاقے میں مخالف سمت سے آنے والے ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار کے ڈائیور اور چار بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق ہو جبکہ خواتین سمیت 8زخمی ہوگئے ۔

دالبندین،کار الٹنے سے بچی جاں بحق، 5 افراد زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں.

دالبندین: دالبندین کے قریب تیز رفتار کار الٹنے سے بچی جاں بحق جبکہ پانچ افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے تفتان جانے والی تیز رفتار ٹوڈی کار گاڑی کرودک کے مقام پر الٹ گئی جس کے سبب10 سالہ بچی موقع پر جاں بحق جبکہ کار میں سوار پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے۔

ڈیرہ مراد،الیکشن کمیشن نصیرآباد کے زیر اہتمام آگاہی مہم ریلی کا انعقاد

Posted by & filed under اہم خبریں.

ڈیرہ مراد جمالی: الیکشن کمیشن ڈویژنل ہیڈ کوارٹرنصیرآبادکے زیر اہتمام انتخابی فہرستوں میں ناموں کے اندراج ووٹ کی افادیت اہمیت کے سلسلے میں آگاہی مہم کے سلسلے میں الیکشن آفیس سے الیکشن آفیسر گزین خان بلوچ کی قیادت میں شعوری آگاہی مہم ریلی نکالی گئی ریلی میں سیاسی سماجی شخصیات سول سوسائٹی کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔