
زیارت : زیارت ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے صرف اکیس خالی پوسٹوں کے لئے پانچ سو تک کے امیدوار میدان میں آگئے ۔
زیارت : زیارت ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے صرف اکیس خالی پوسٹوں کے لئے پانچ سو تک کے امیدوار میدان میں آگئے ۔
Posted by نامہ نگار & filed under مزید خبریں.
ڈیرہ مراد جمالی: بلوچ قوم پرست رہنما سابق سینیٹرڈاکڑ عبدالحئی بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں اداروں کے نام پر ہونے والی کرپشن کے بعد اب کرپشن کسانوں زمینداروں کے نام پر ہونے لگی ہے ۔
دالبندین: چارسر میں ساسولی قبائل کی جانب سے سردار چنگیز خان ساسولی کی قیادت میں گرینڈ جرگہ این اے 260کے ضمنی الیکشن میں جے یو آئی کے امیدوار حاجی عثمان بادینی کے حمایت کا اعلان کردیا ۔
خضدار: جمہوری وطن پارٹی کے سابق جنرل سیکریٹری اور سیاسی و قبائلی رہنماء میر عبدالرؤف ساسولی نے کہاہے کہ بلوچستان میں سیاست مکمل طور پر پراگندہ ہوگیا ہے۔
حب: مون سون کی طوفانی بارشوں اورسیلابی ریلے کی تباہ کاریوں نے ہنستے بستے گھر اجاڑ دیے ، گڈانی ٹاؤن کو مین آرسی ڈی شاہراہ سے لنک کرنے والی سڑک متعدد مقاما ت پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور پلوں کے گرنے کا اندیشہ پیدا ہوگیا ۔
ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد گندم خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف کسانوں زمینداروں کے نام پر کروڑوں روپے بیوپاریوں مل مالکان کو ادا کردیئے گئے ۔
ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد میں گندم خریداری مہم کسانوں زمینداوں کیلئے وبال جان بن گئی بیوپاریوں مل مالکان کے وارے نہارے ہو گئے ۔
ڈھاڈر: ڈھاڈر کے نواحی علاقے نغاری کے قریب وادروفی کے مقام پر لیویز کمانڈو فورس کی گشتی ٹیم پر ڈاکوؤں کا حملہ جوابی کاروائی میں ایک ڈاکو ہلاک، ساتھی گرفتار اسلحہ موٹرسائیکل بر آمد۔
چھتر: کھوسہ اتحاد سربراہ حاجی میر نثارخان کھوسہ کے رہائش گاہ پر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک نیشنل پارٹی وائس پریذیڈنٹ میر طاہر بزنجومیر مہراب مری ٹکری شفقت علی میر عبد الرسول بلوچ رستم خان کھوسہ نے چائے پارٹی میں شرکت کی ۔
نوشکی: محمد زئی مینگل قبیلہ کے سربراہ سخی دارو خان مینگل ، کلی جمالدینی سے حاجی قادر بخش ، عبدالرحمن مینگل، عبدالمالک سمالانی ، محمد حیات ، حافظ عبدالمنان قدرت اللہ ، نیاز محمد، رضا محمد سمالانی ، نورمحمد حیدر خان، احمد زئی مینگل قبیلہ کے سربراہ سردار عبدالکریم احمد زئی مینگل نے اپنے قبیلہ سمیت بی این پی کے امیدوار حاجی میر بہادرخان مینگل کے حمایت کااعلان کردیا۔