کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی کے دوران 2شرپسند ہلاک جبکہ 8کو گرفتار کرلیا گیا کارروائی کے دوران شرپسندوں کے 3کیمپ تباہ کردیئے گئے۔
کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی کے دوران 2شرپسند ہلاک جبکہ 8کو گرفتار کرلیا گیا کارروائی کے دوران شرپسندوں کے 3کیمپ تباہ کردیئے گئے۔
Posted by نامہ نگار & filed under مزید خبریں.
ڈیرہ مراد جمالی: کچھی محکمہ مواصلات وتعمیرات میں کروڑوں روپے کی درجنوں گھوسٹ اسکمیوں کے ہونے کا انکشاف جن میں شادی ہال انتظار گاہوں سڑکیں سکولوں کی بلڈنگ کچے تالابوں کے ٹینڈر ہونے کے باوجود کروڑوں روپے خرد کر لیئے گئے رکن صوبائی اسمبلی سے نوٹس لینے کی
ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد میں تحصیل تمبو میں دس سالوں سے بند گرلز پرائمرای سکول اور بوائز پرائمری سکول کی والدین کی نشاندہی پر ڈپٹی کمشنر نصیرآباد نے نوٹس لیتے ہوئے سکول کھلوا دیں والدین طلباء طالبات میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔
سوراب: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء ایم این اے مولانامحمدخان شیرانی نے کہاہے کہ جے یوآئی کسی قسم کی مسلح سیاست پریقین نہیں رکھتی۔
چمن : پاک افغان سرحد بدستور بند، سیکٹر کمانڈر ایف سی ندیم سہیل نے سرحدی دیہات کا دورہ کیا، جذبہ خیر سگالی کے تحت ویزا اور پاسپورٹ رکھنے والے ہماراافغان شہریوں کو سرحد پار کرنے کی اجازت دی ، ڈی سی چمن نے افغان حکام سے بات چیت ،قبائلی جرگہ تشکیل دیدیا
چمن : صبح کو اغواء ہونے والے شخص کی سہ پہر تک بازیابی اغواء کاروں نے کلی ابتو کے مقام پر پھینک دیا تھا اغواء کا روں کی تلاش تاحال جاری ہیں اور مختلف مقامات پر چھاپے ماررہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر قیصر خان ناصر کی پریس کانفرنس ۔
چمن : پاک افغان سرحد پانچویں روز بھی مکمل طورپر ہرقسم کی آمدروفت کیلئے بند رہا جبکہ شہر میں کاروبار زندگی معمولات کے مطابق جاری ہین ۔
چمن : انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان میجر جنرل ندیم احمد انجم نے کہا کہ افغان فورسز نے سول آبادی کو نشانہ بنایا اور ہمیں مجبوراً ان کو نشانہ بنانا پڑا، پاک افغان سرحد زیرو لائن کا تفصیلی معائنہ کیا
ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد میں تین ماہ کے دروان سیاہ کاری کے الزام میں 19 مردوخواتین کو قتل کرکے سیاہ کاری کی رسم کی بھینٹ چڑھا دیا گیا بڑھتے ہوئے سیاہ کاری کے واقعات کی روک تھام کیلئے ایس ایس پی پولیس نصیرآباد نے سیاہ کاری کے جرگوں پر پابندی
مستونگ: میونسپل کمیٹی مستونگ کا دو سال بعد پہلا اجلاس کونسل میں شدید ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ایوان مچھلی بازار کا منظر پیش کرنے لگے تاریخ میں پہلی مرتبہ حزب اختلاف کے بجائے