چمن، پاک افغان سرحد بدستوربند،کشیدگی برقرار، مزید فوجی دستے سرحد پہنچادی گئیں

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

چمن : پاک افغان سرحد ہر قسم کی ٹریفک کیلئے آج چوتھے روز بھی بند رہا مسافروں اور تاجروں کو شدید مشکلات کاسامنا رہا مختلف خاندانوں کا اپنے گھروں کو واپسی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاک افغان سرحد پر پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی

نصیر آباد میں ترقیاتی کاموں میں ناقص میٹریل کا استعمال قبول نہیں، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under مزید خبریں.

ڈیرہ مراد جمالی : نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی کے فنڈز سے نصیرآباد میں زیر تعمیر دو سکولوں کی تعمیر میں ناقص میڑیل کے استعمال پر نیشنل پارٹی کے کارکنوں کا ٹھیکدار کے خلاف احتجاج کام بند کردیا گیابلڈنگ بغیر سریا ریت سے دیواریں تعمیر کی

منجھو شوری پولیس کا سرچ آپریشن مسروقہ موٹر سائیکلیں و اسلحہ برآمد

Posted by & filed under مزید خبریں.

ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ منجھو شوری اور پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کا سرچ آپریشن سات مسروقہ موٹر سائیکلیں اسلحہ بر آمد کرکے چوری ڈکیتی اغواء قتل غارت کی سنگین

چمن فورسز کی تمام سرحدی دیہات کو فوری طور پر خالی کرنے کا حکم ،شہریوں نے بڑے پیمانے پر نقل مکانی شروع کردی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

چمن : پاک افغان سرحد سے ملحقہ دیہات کے مکینوں کو سیکورٹی فورسز کی جانب سے فوری علاقے خالی کرنے کا حکم کلی گوری ،گلدارہ باغچہ ،اڈہ کہول حاجی باچا کلی اور اڈہ کہول کے مکینوں کو دور دراز علاقوں کو ہجرت کرنے کاحکم دیاگیا ۔

مستونگ وسوراب میں حادثات چار افراد جاں بحق

Posted by & filed under پاکستان.

مستونگ+سوراب: قومی شاہراہ مین چوک کے مقام پر ایک کوچ نے عبداللہ ترک ساکن کوئٹہ نامی شخص کو ٹکر مار دی جس وہ موقع پر جان بحق ہو گیا واقع کے بعد کوچ ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا مزید کاروائی سوراب پولیس کررہی ہے

ضلع کیچ سے سابق صوبائی وزیر کے رشتہ دار کی لاش برآمد،کوہلومیں دھماکہ5افراد زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت+کوہلو: ضلع کیچ سے سابق صوبائی وزیر وسینیٹر محمد علی رند کے قریبی رشتہ دار کی لاش برآمد، تحصیل ماوند کوہلومیں بارودی سرنگ کے دھماکہ سے 5افراد زخمی ہو گئے، جن میں ایک کی حالت نازک بتائی جائی جاتی ہے

بلوچستان حکومت نے صحت کا اہم شعبہ ایک ڈسپنسر کے سپرد کر دیا ہے ،بی این پی

Posted by & filed under پاکستان.

نوشکی : بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کی مری بھور بنی مخلوط صوبائی حکومت اقتدار میں آتے ہی زندگی کے باقی شعبوں کے ساتھ محکمہ صحت میں انقلاب برپا کرنے کے بلند و بانگ دعوے اور وعدے کیے،

بولان، رات کے وقت مسافر ٹرانسپورٹ پر پابندی بس مالکان کا احتجاج

Posted by & filed under بلوچستان.

کولپور : کوچ مالکان کا بولان انتظامیہ کیخلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری مالکان اپنے گاڑیوں کو احتجاجا کولپور لیویز ناکہ پر کھڑی کررکھی ہوئی ہے بولان انتظامیہ سرے شام ہی امن امان کا بہانہ بناکر صرف کوچز کو ہی روکتے ہیں