شہر کے نواحی علاقہ میری بھٹ کے مقام پر مٹی کا تودہ گرنے سے دو مزدور جاں بحق

Posted by & filed under مزید خبریں.

خضدار : شہر کے نواحی علاقہ میری بھٹ کے مقام پر مٹی کا تودہ گرنے سے دو مزدور جاں بحق تفصیلات کے مطابق بدھ کی شام شہر کے نواحی علاقہ میری بھٹ کے مقام پر ایک ٹریکٹر پر کام

عوام مردم شماری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، اسلم بزنجو

Posted by & filed under اہم خبریں.

خضدار: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجو میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد نے کہاہے کہ عوام مردم شماری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں طویل عرصے بعد مردم شماری اور خانہ شماری ہورہی ہے ،اس وقت ہماری آبادی کافی حد تک بڑھ چکی ہے

وفاقی حکومت صوبوں سے برابری کی بنیاد پر اپنا رویہ رکھے، نواب عالی بگٹی

Posted by & filed under اہم خبریں.

چھتر: ملک کرپشن کے خاتمہ بغیر ترقی کی راہوں پر گامزن نہیں ہوسکتا ہے ۔وفاقی حکومت برابری کی بنیاد پر صوبوں سے اپنا رویہ رکھے ۔میگاپراجیکٹ ہوں یا سی پیک کے نام پر منصوبے سب میں بلوچستان کی عوام کو محروم رکھا جاتا ہے۔

پا نا مہ بارے عدالتی فیصلے کو تسلیم کیا جانا چاہیے جے یو آئی نے کبھی کرپشن نہیں کی ،غفور حیدری

Posted by & filed under پاکستان.

ڈیرہ مراد جمالی : سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاکہ پانا ما لیکس فیصلہ عدالت نے کیا ہے سب کو تسلیم کرنا چاہیے اگر کوئی فصیلہ تسلیم نہیں کرتے ہیں تو وہ بھی کرپشن میں برابر کے شریک ہیں

مستونگ ،پیرا میڈیکس لانگ مارچ کے شرکاء پر پولیس کا دھاوا ،درجنوں زخمی،سیاسی جماعتوں کا شدید احتجاج

Posted by & filed under بلوچستان.

مستونگ: پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے لانگ مارچ کے قافلے پر پولیس ولیویز انتظامیہ کی لاٹھی چارج ، آنسو گیس اور شیلنگ سے درجنوں ملازمین خواتین سمیت زخمی ، حالات سخت کشیدہ، آل پارٹیز کے سربراہان اور پیرامیڈیکس کے متعدد افراد گرفتار

پٹ فیڈر کینال میں کرپشن کا نوٹس لیا جائے،ڈاکٹر حئی

Posted by & filed under پاکستان.

ڈیرہ مراد جمالی : بلوچ قوم پرست رہنما سابق سینیٹر ڈاکڑ عبدالحئی بلوچ نے کہاکہ پٹ فیڈر کینال ربیع کینال پٹ فیڈر کینال توسعی منصوبوں سمیت دیگر ذیلی کینالوں میں محکمہ ایری گیشن کی جانب سے بے لگام لوٹ مار کرپشن کرکے دیگر شعبوں کی طرح بلوچستان کے سب سے بڑے نصیرآباد کے نہری نظام کو بھی تباہ برباد کردیا گیا

پا ک افغان حکام کا سرحد پر آمدو رفت کا دورانیہ بڑھانے کا فیصلہ

Posted by & filed under بلوچستان.

چمن : پاک افغان سرحد پر فلیگ پاکستان وافغانستان کے بارڈر سیکورٹی حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ میں آمدروفت کا دورانیہ بڑھانے کا فیصلہ ۔ پاک افغان سرحد پر ہرقسم کی غیر قانونی نقل وحمل کو روکنے میں آسانی ہو اور باہمی تعاون سے ہی دہشت گردی کی روک تھام ممکن ہے ۔