پا ک افغان حکام کا سرحد پر آمدو رفت کا دورانیہ بڑھانے کا فیصلہ

Posted by & filed under بلوچستان.

چمن : پاک افغان سرحد پر فلیگ پاکستان وافغانستان کے بارڈر سیکورٹی حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ میں آمدروفت کا دورانیہ بڑھانے کا فیصلہ ۔ پاک افغان سرحد پر ہرقسم کی غیر قانونی نقل وحمل کو روکنے میں آسانی ہو اور باہمی تعاون سے ہی دہشت گردی کی روک تھام ممکن ہے ۔

سی پیک منصوبے میں دنیا کے 100 ممالک شامل ہونا چاہتے ہیں،آئی جی ایف سی

Posted by & filed under بلوچستان.

دالبندین : آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم انجم نے رکن صوبائی اسمبلی سخی امان اللہ نوتیزئی کے ہمراہ ایف سی پبلک سکول دالبندین کادورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے بابائے چاغی آڈیٹوریم ہال کا سنگ بنیاد بھی رکھا

بلوچستان کی سر زمین نے پاکستان کو دفاعی حوالے سے مضبوط بنایا ہے ،آئی جی ایف سی

Posted by & filed under بلوچستان.

دالبندین + چاغی : انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور میجر جنرل ندیم انجم نے کہا کہ بلوچستان کی سرزمین نے پاکستان کو دفاعی حوالے سے مضبوط بنایا جہاں پر عظیم اور محب وطن پاکستانی موجود ہے کیونکہ بلوچستان اور پاکستان کا ہمیشہ رہنے والا مضبوط رشتہ ہے

نصیر آباد ، پی پی کے قافلے سے تین کابلی گاڑیاں برآمد

Posted by & filed under اہم خبریں.

ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد پولیس نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں پیپلز پارٹی کے قافلوں خفیہ طور پرشامل ہونے والے سمگلروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین قیمتی کابلی گاڑیاں بر آمد کرکے تین سمگلروں کو گرفتار کرلیئے

ماشکیل کے قریب ٹریفک حادثہ 6 افراد جاں بحق 3 زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

دالبندین: پاک ایران سرحدی علاقے ماشکیل کے قریب ٹریفک کا المناک حادثہ چھ افراد جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی تمام افراد کا تعلق افغانستان سے بتائی جاتی ہے تفصیلات کے مطابق نوکنڈی سے ماشکیل جانے

سبی ، کسان پیکج کی عدم ادائیگی تحریک انصاف کا احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under پاکستان.

سبی: سبی میں پینے کے صاف پانی ،بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کسان پیکج کے تحت اعلان کردہ رقم کی عدم ادائیگی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف سبی کے زیر اہتمام احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا احتجاجی جلسہ سے پاکستان تحریک انصاف کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن میر بابر مرغزانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا

چمن سیکورٹی فورسز اور شہریوں کے درمیان تلخ کلامی ہجوم کاپتھراؤ

Posted by & filed under پاکستان.

چمن : چمن پاک افغان سرحدپر بائیو میٹرک سسٹم پر افغانستان جانے والے مقامی شہریوں کی چیکنگ کے دوران لوگوں کا ز یادہ رش ہونے کے باعث سیکورٹی فورسز اور لوگوں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد سیکورٹی فورسز نے مسافروں اور تاجروں کوافغانستان جانے سے روک دیا

دینی مدارس اسلام کے مضبوط قلعے ہیں، مولاناواسع

Posted by & filed under پاکستان.

لورالائی : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و جے یوآئی کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسع صوبائی نائب امیر ایم این اے مولانا امیر زمان ایم این اے مولانا آغا محمد مولانا غوث الدین مولانا داد خان مولوی صادق خوستی مولان آاغا جان مولانا