ایران کا پاکستانی حدود پر راکٹ فائر کرنے کی تردید

Posted by & filed under مزید خبریں.

نوکنڈی: پاک ایران سرحد کچھاؤ کے مقام پر پاکستانی حدود میں فائر کیے گئے گولوں کی جگہ کا پاکستانی اور ایرانی حکام نے معائنہ کیا تفصیلات کیمطابق اسٹنٹ کمشنر مہراللہ بادینی ،رسالدار میجر اکبرخان سنجرانی،ایف سی سیندک ونگ کمانڈر نے ایرانی

نصیرآباد میں خارش کے مرض نے وبائی شکل اختیار کرلی

Posted by & filed under اہم خبریں.

چھتر: ضلع نصیر آباکی د علاقوں میں خارش چمڑی کی بیماری نے وبائی شکل اختیار کرلیا محکمہ صحت روک تھام کے لئے ہنگامی بنیادوں کام کرے تفصیلات کے مطابق ضلع نصیر آباد کے تحصیل ڈیرہ مراد جمالی تحصیل چھتر تحصیل تمبو گردو نواح میں چند سالوں سے چمڑی کی بیماری اور خارش کی مرض میں بے تحاشہ اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے

ڈاکٹروں نے زندہ بچے کو مردہ قرار دیدیا۔۔دفنانے کے وقت بچے کی جسم میں حرکت

Posted by & filed under پاکستان.

اوتھل: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اوتھل کے ڈاکٹروں کی نا اہلی اور عدم توجہی ۔ پانی کی ٹینکی میں ڈوبنے والے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) لسبیلہ کے کمسن بیٹے کو مردہ کرار دے کر ورثاء کے حوالے کر دیا ۔ غسل اور کفن کے بعد بچہ حرکت کرنے لگا تین گھنٹے بعد کراچی منتقل ۔ نجی ہسپتال میں جان کی بازی ہار گیا ۔

دالبندین غیر ملکی نانبائیوں کے خلاف پولیس کی کاروائی

Posted by & filed under اہم خبریں.

دالبندین : دالبندین غیر ملکی نانیائیوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن متعدد گرفتار مقدمہ درج نانبائیوں کا شدید احتجاج کے مطابق ایس ایچ او دالبندین عبدالستار سمالانی کی قیادت میں پولیس پارٹی نے دالبندین بازار وگردنواح کے نانبائیوں کوگرفتار کر لیا

پاک افغان سرحد پھربند تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ / چمن: پاک افغان سرحد باب دوستی کو ایک مرتبہ پھر سیل کردیا گیا ، گز شتہ روز پاسپورٹ اور دستاویزات رکھنے والے افراد کی آمدورفت کا سلسلہ جاری رہا لیکن کاروبار سرگرمیاں مکمل طور پر بند رہی

بلوچستان کا ہر ضلع خون آلود ہے حق مانگنے پر غداری کا الزام لگایاجاتا ہے ،اخترمینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ سردار اختر جان مینگل نے کہاکہ عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے خلاف عوام دوست قوتوں کو ملکر عوامی طاقت سے مضبوط اتحاد بنانے کی ضرورت ہے تاکہ بلوچ قوم کے نام پر دھوکہ دہی