نصیر آباد میں 5لاکھ افراد ہیپاٹائٹس بی سی کے مرض میں مبتلا ہیں، ڈاکٹر شہناز نصیر

Posted by & filed under پاکستان.

ڈیرہ مراد جمالی: بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی سینٹرل کمیٹی کی رکن پر وفیسر ڈاکٹر شہناز نصیر بلوچ نے کہا ہے کہ نصیرآباد کی آبادی دس لاکھ ہے جبکہ پانچ لاکھ سے زیادہ آبادی ہیپا ٹائٹس بی سی کے مرض میں مبتلا ہیں

مارکیٹ کمیٹی نصیر آباد میں فیسوں کے نام پر لوٹ مار کیخلاف زمیندار سراپا احتجاج

Posted by & filed under مزید خبریں.

ڈیرہ مراد جمالی: مارکیٹ کمیٹی نصیرآباد کی جانب سے فیسوں کے نام پر لوٹ مار کے خلاف زمیندار اور کسان سراپا احتجاج فیسوں کے نام پر ٹھیکیدار اور مارکیٹ کمیٹی من مانی کرتے ہوئے لوٹ مار جارہی رکھا ہوا ہے اگر غیر قانونی فیس کی لوٹ مار نہیں

بلدیاتی اداروں کو اختیارات کی منتقلی میں حائل تمام رکاوٹیں ختم ہوچکی ہیں ،سردار مصطفی ترین

Posted by & filed under اہم خبریں.

سبی: صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی خان ترین نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بلدیاتی اداروں کو اختیارات کی نچلی سطح پر مکمل سنجیدہ ہے ،تبدیلی لانے کے لیے اختیارات کو تفویض کرنا ہو گا،اختیارات کی منتقلی میں بلوچستان کی ہائی بیورو کریسی روکاوٹ تھی جو ختم ہو گئی ہے

سبی میلہ اختتام پذیر ،میلہ ہماری تہذیب و تاریخ کا مظہر ہے ،صوبائی وزراء

Posted by & filed under بلوچستان.

سبی: صوبائی وزیر امور حیوانات عبیداللہ بابت نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت لائیواسٹاک کے فروغ کے لیے انقلابی اقدامات اٹھا رہی ہے سالانہ سبی میلہ مویشیاں مالداروں اور زمینداروں کے زرمبادلہ میں اضافے کا اہم ذریعہ ہے سبی میلے میں مالداروں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی،

نذر بلوچ کے قتل کیخلاف نیشنل پارٹی کے دالبندین اور نصیر آباد میں مظاہرے

Posted by & filed under پاکستان.

دالبندین : نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام نذر جان بلوچ کے قتل کیخلاف پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا، شرکاء کے ہاتھوں میں پلے کارڈز تھے اور نعرے بازی کرتے رہے

تاریخی سبی میلہ شروع ،اہل بلوچستان اپنے تہوار جو ش و جذبے سے مناتے ہیں ،اسلم بزنجو

Posted by & filed under بلوچستان.

سبی: سردار اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ سبی کا تاریخی سالانہ میلہ صوبے کا معاشرتی عکاس ہے ،سالانہ میلہ عوام کو تفریح فراہم کرنے کے علاوہ مالداری و زراعت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے،سبی میلہ قیام پاکستان سے قبل کا بلوچستان کے عوام کی روایات کا امین ہے ،

نصیرآباد ،مچھلی پکڑنے کے لیے لگائے گئے جال میں مینڈک پھنس کر نکل آئے

Posted by & filed under کوئٹہ.

ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد میں کئی سالوں سے کروڑوں روپے سے قائم کیا گیا محکمہ فشریز کا ہچری سینٹر بد حالی کا شکار سیکریڑی ماہی گیری اور دیگر آفیسران کی موجودگی میں مچھلی پکڑنے کے لیئے لگائی گئی جال میں مچھلی کی بجائے میندک آواز کرتے ہوئے

مستونگ ،نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کاعلامتی بھوک ہڑتالی کیمپ ، تیسرے روز بھی جاری

Posted by & filed under اہم خبریں.

مستونگ : نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کا روزگار کی عدم فراہمی کیخلاف پریس کلب کے سامنے غیر معینہ مدت کیلئے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا، تفصیلات کے مطابق نیشنل پارٹی مستونگ کے تحصیل ڈپٹی جنرل سیکرٹری عارف باروزئی