
سبی: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اس ملک کے پسے ہوئے
سبی: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اس ملک کے پسے ہوئے
ڈیرہ بگٹی: ڈیرہ بگٹی کے شہراور گر د نو اح میں خسرے کی وبا ء پھیل گئی خسرے کے مر ض میں مبتلا بچو ں کی تعداد میں
قلات: قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مقامی صحافی وپاکستان میڈیا کونسل قلات کے ضلعی پریس سیکرٹری محمد جان شہباز سمالانی شہید
دالبندین : چاغی میں سعودی اور واشک میں قطری شہزادوں کے شکار کھیلنے کیخلاف محمدحسنی قبائلی کے قومی شاہراہ پر احتجاجی دھرنا ، ٹریفک بلاک ، شدید نعرے بازی، تفصیلات کے مطابق محمدحسنی قبائل کے زمینداروں وسرکردہ رہنماؤں میر احمدمحمدحسنی ، ملک محمد سلیم محمدحسنی، سنگت ثناء بہادری ، بلال محمد حسنی اور دیگر نے
دالبندین : مردم شماری سے بلوچ ہرگز اقلیت میں تبدیل نہیں ہوں گے گوادر کے شہریوں کے لیے الگ اور دوسرے شہروں کے لیے الگ قوانین نہیں ہونے چائیے سعودی شہزادوں کو علاقے کے ترقی کے لیے کچھ کرنا چائیے سی پیک منصوبہ پر ترقی کے ضامن ہوگا
سبی: سبی کے علاقے تلی میں شادی کے تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولیاں لگنے سے ایک شخص جاں بحق ،تین زخمی ہوگئے ،ہلاک اور زخمیوں کو سول ہسپتال سبی میں منتقل کیا گیا
قلات: صوبائی وزیر جنگلات و حیوانات عبید اللہ بابت نے کہا ہیکہ بلوچستا ن میں مردم شماری کے خلاف پروپیگنڈا پشتونخواہ میپ کے خلاف نہیں بلکہ پورے پشتون قوم کے خلاف ہیں اگر گوادر میں کوئی پشتون نہیں آسکتا تو لورلائی بھی کوئی نہیں جاسکتا
Posted by نامہ نگار & filed under مزید خبریں.
لورالائی: کا کڑ جمہوری پارٹی کے ضلعی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 40لاکھ افغانوں کے ووٹ سے منتخب قوم پرست صو بائی حکومت کا کاکڑ قوم اور بلوچ اقوام سے دشمنی کا سلسلہ زوروشور سے جاری ہے۔اور اس میں موجودہ حکمران بھی برابر کے شریک ہیں
کوئٹہ واندرون بلوچستان : تیز اور یخ بستہ ہواؤں کی آ مد نے صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ سمیت مختلف شما لی اضلا ع میں نظا م زندگی مفلو ج بنا دیا ،شدید سر دی کی وجہ سے لو گ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے
فرید آباد : سابق وزیر اعظم پاکستان و ممبر قومی اسمبلی میر ظفراللہ کا جمالی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ختم کرنے کی بڑی وجوہات ڈاکٹر قدیر کو حوالے نہ کرنے اور نواب اکبر خان بگٹی کے خلاف آپریشن کے خلاف اجازت نہ دینا ہے بینظیر بھٹو صاحبہ کے دور میں رمزی مارا گیا