گومازی سے ملنے والی لاشیں لاپتہ بلوچوں کی ہیں، ماماقدیر بلوچ

Posted by & filed under مزید خبریں.

سوراب: وائس فار بلوچمسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے آواران میں بی ایس او آزاد کے انفارمیشن سیکریٹری شبیر عرف لکھمیر کے گھر چھاپے اور گومازی سے تین لاشوں کی برامدگی کی شدید مذمت کرتے ہو ئے کہا ہے

اختیارات دیئے بغیر بلدیاتی نظام بہترنہیں ہوسکتا، داؤد رند

Posted by & filed under کوئٹہ.

سبی: چیئرمین میونسپل کمیٹی حاجی محمد داؤدرند نے کہا ہے کہ مقامی حکومتوں کا استحکام اور اختیارات کی تفویض ہی کے ذریے عوامی مسائل میں کمی لائی جاسکتی ہے،لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2010پر عمل درآمد کو یقینی بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے

پاکستان کو مستبقل میں5حصوں میں تقسیم ہوتا دیکھ رہا ہوں ،مولانا شیرانی

Posted by & filed under پاکستان.

سبی: اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین و جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل اراکین ممالک دنیا کے بحرو بر اور فضاء کے مالک بنے بیٹھے ہیں،

دالبندین کے قریب ٹریفک حادثہ 7 افراد جا ں بحق، 8 زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

دالبندین: آر سی ڈی شاہراہ پر یک مچ کے قریب ٹریفک کا المنارک حادثہ7 افراد جاں بحق آٹھ شدید زخمی تفصیلات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کوئٹہ تفتان سڑک پر واقع یک مچ کے قریب گٹ سٹ لانڈھی کے مقام پر کوئٹہ سے تفتان جانے والی المکہ مسافر کوچ سامنے سے آنے والی ایرانی ٹرالر سے ٹکرا گئی تصادم کے دوران آگ بھڑک اٹھی جس سے مسافر کوچ میں سوار متعدد افراد بری طرح جھلس گئے آگ نے مسافر کوچ اور ٹرالر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

قلات میں گیس کی بندش ،سیاسی جماعتوں و عوامی حلقوں کا تحریک چلانے کا اعلان

Posted by & filed under اہم خبریں.

قلات: آل پارٹیز سیاسی وسماجی رہنماؤں نے گیس بندش کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا، ان خیالات کا اظہار قلات کے سیاسی وسماجی رہنماؤں میر منیر احمد شاہوانی ، میر مبارک خان محمدحسنی ، حاجی عبدالعزیز مغل، میر نذیر احمد نیچاری، کونسلر عبدالعلیم

خاران،نیشنل پارٹی اور بی ایس او کا اساتذہ کی کمی کے خلاف مظاہرہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

خاران: بی ایس او بچار خاران زون اور نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام خاران میں مختلف اسکولوں میں اساتذہ کی کمی کے خلاف احتجاجی ریلی اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ مظاہرین

بسیمہ صحت کی سہولیات ناپید ، مریض تڑپنے لگے

Posted by & filed under پاکستان.

بسیمہ : بسیمہ سول ہسپتال اس جدید دور میں جو کہ ضلع واشک کا بڑا سول ہسپتال ہیں لیکن کوئی بھی سہولیات موجود نہیں ہیں اور ایکسرے مشین موجود جو کہ کسی کام کا بھی نہیں ، اور بیڈز کے فوم کمبل ڈرپ اسٹینڈ موجودنہیں سول ہسپتال کے شیشے ٹوٹ پھوٹ اور صفائی کا نظام درہم برہم ہے، جبکہ دوسری جانب بسیمہ سول ہسپتال سی پیک سے آدھا کلو میٹر کے فاصلے پر ہیں،