دالبندین: سی پیک سے بلوچستان کو کوئی فائدہ نہیں ہو گا بلوچستان کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے نام نہاد پرستوں نے بلوچستان کے عوام کو بے وقوف بنایا ہے صوبے میں بلوچوں پرآپریشن جاری ہے
دالبندین: سی پیک سے بلوچستان کو کوئی فائدہ نہیں ہو گا بلوچستان کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے نام نہاد پرستوں نے بلوچستان کے عوام کو بے وقوف بنایا ہے صوبے میں بلوچوں پرآپریشن جاری ہے
سبی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج سبی جناب میر ظہوراحمدلانگو نے جھگی خالی کرانے کیلئے اسے آگ لگا کر جلانے کے مقدمہ میں نامزد 3ریلوے ملازمین کو جرم ثابت ہونے پر دو
اوتھل: محکمہ ء جنگلات لسبیلہ اورٹمبرمافیا کی ملی بھگت سے لسبیلہ میں جنگلات کی کٹائی عروج پر۔کئی قیمتی اورنایاب درخت کاٹ کر آراء مشینوں اورسندھ فروخت کیئے جاتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضلع لسبیلہ میں محکمہ ء جنگلات کے چند کرپٹ آفیسران اورٹمبرمافیا کی ملی بھگت سے لسبیلہ میں جنگلات کی کٹائی کا کام عروج پرہے ۔کئی بیش قیمتی اورنایاب درخت کاٹ کرآراء مشینوں ،اندرون لسبیلہ لکڑی کے بیوپاریوں اورسندھ کے علاقوں میں فروخت کیئے جاتے ہیں
ڈیرہ مرادجمالی: نصیرآباد ڈویژن میں نایاب تلور کا شکار کرنے کیلئے قطری ودبئی ودیگر بیرونی ممالک سے تعلق رہنے والے شکاری پہنچ گئے تلور کی نسل کشی کا سلسلہ سخت سیکورٹی میں جاری ویرانوں میں خیمہ سٹی آباد ہوگئے قریب غریب آبادیوں میں مکین رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
ڈیرہ مرادجمالی: ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانہ اور پولیس لائن کے قریب قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے حوالدار سکندر خان رخشانی کو شہید کردیا اور فرار ہوگئے واقعہ کے بعد ورثاء اور پولیس اہلکاروں نے احتجاجا قومی شاہراہ پر نعش رکھ کر قومی شاہراہ کو بلاک کردیا جس کی وجہ سے دونوں اطراف سے ٹریفک معطل ہوگئی ہے
کوہلو :کوہلو میں محکمہ پی ایچ ای نے مصنوعی آبی قلت پیدا کردی ہے تفصیلات کے مطابق کوہلو میں واٹر سپلائی کی مشینیں عرصہ دراز سے خراب پڑی ہیں ، کوہلو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ٹینکی سوکھ گئی
Posted by نامہ نگار & filed under مزید خبریں.
ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ نوتال کے گوٹھ سعید خان بگٹی سے اغواء ہونے والا دس سالہ طالب علم چھ روز گزرنے کے باوجود پولیس بازیاب نہ کراسکی ایس ایس پی پولیس نصیرآباد
مچھ :دشت جلب گندان میں کریش سٹون پلانٹس کی تنصیب زراعت سے وابستہ ہزاروں افراد کو نان شبینہ کیلئے محتاج کرنے کا سبب بنے گی کریش سٹون پلانٹس سے اٹھنے والی گرد غبار فضائی آلودگی
نوشکی: فارماسٹس ایسوسی ایشن کے رہنما ؤں ڈاکٹر سمیع اللہ ،ڈاکٹر جاوید الحق ،ڈاکٹر جعفر مینگل نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ صوبائی حکومت اور محکمہ صحت فارماسٹس کے چارٹر
قلات : گیس اور بجلی عوام کا بنیادی حق ہے قلات کے عوام کو ان کے بنیادق حقوق سے محروم رکھنا انسانی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے عوامی نمائندے خود تو سرکاری و سائل استعمال کرکے اپنی زندگی بہتر گزارتے ہیں