پنہو سنہٹری میں فورسز کا کو مبنگ آ پر یشن 27مشتبہ افرا د گر فتار

Posted by & filed under اہم خبریں.

پنہور سنہڑی : پولیس سرکل پنہور سنہڑی کے تین تھانوں کی حدود میں کومبنگ آپریشن ،پولیس اور ایف سی کی مشترکہ کاروائی،27مشتبہ افراد گرفتار،6عددغیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل سمیت دوعددکلاشنکوف بمعہ 4مخزن برآمد،ذرائع تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس سرکل پنہور سنہڑی کے تین تھانوں تھانہ عادل پور ،تھانہ آرڈی238،تھانہ آرڈی298کی حدود میں کومبنگ آپریشن ہوئی۔

گوادر کو ترقی دلانے کے دعویدار وہاں کے عوام کو پانی تک فراہم نہیں کر سکتے ،اختر مینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

خاران : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار اخترجان مینگل نے ضلعی صدر بی این پی خاران حاجی غلام حسین بلوچ سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی کے مخالف نہیں ہیں، مگر ایسی ترقی قبول نہیں ہے جس سے بلوچ قوم کی استحصال ہو اور سرزمین کے اصل وارثوں کو ظلم ونا انصافی کا سامناہے،

ہر نائی ، مو بائل ٹا ور کو دھما کہ ذخیز مواد سے اڑا دیا گیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

ہرنائی : ضلع ہرنائی کے یونین کونسل ناکس ون کے علاقے گوچینہ اور ہرنائی کے درمیانی اوپر پہاڑی سلسلے میں نصب یوفون ٹاور کو دھماکہ خیر مواد نصب کرکے تباہ کردیا گیاہے جس کے باعث قریبی علاقوں گوچینہ ناکس طالب لیز اور کول مائینز ایریا میں مواصلاتی رابطہ منقع ہو گیا

ڈیپوٹیشن پر کام کرنیوالے ملازمین کواپنے محکموں میں رپورٹ کرنیکی ہدایت

Posted by & filed under کوئٹہ.

ڈیرہ اللہ یار : حکومت بلوچستان نے مختلف محکموں میں خدمات سرانجام دینے والے آفیسران کو اپنے بنیادی محکموں میں رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی مختلف محکموں سے ایکس کیڈرپوسٹوں پر ضم ملازمین اور آفیسران کو بھی دوبارہ ان کے محکموں میں واپس بجھوانے کے احکامات جاری کر دئے ان محکموں میں کیسکو،لوکل گورنمنٹ ،صوبائی اسمبلی ،گوادر ڈویلپمنٹ ،بی اینڈ آر،بی ڈی اے ،ایجوکیشن و دیگر شامل ہیں

سینکڑوں کنٹینرز جلد کاشغر سے گوادر آ رہے ہیں سی پیک سے لوگوں کی تقدیر بدل جائیگی ،حاصل بزنجو

Posted by & filed under بلوچستان.

پسنی : وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کو سی پیک سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں گوادر رتوڈیرو شاہراہ منصوبہ مکمل ہونے کو ہے جبکہ ہوشاپ پنچگور خضدار بسیمہ سیکشن آئندہ چھ آٹھ مہینے میں مکمل ہوگا اس سے پورے پاکستان کو فائدہ ہوگا جبکہ سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کو ہوگا بہت جلد ڈیڑھ سو سے زائد ٹرک پر مشتمل کنٹینر کاشغرسے گوادر آرہے ہیں

ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ مراد جمالی کے قیدیوں کا احتجاج ، جیل کی چھت پر چڑھ گئے

Posted by & filed under پاکستان.

ڈیرہ مراد جمالی : ڈسڑکٹ جیل ڈیرہ مراد جمالی کے قیدیوں نے وحشانہ تشدد اور خوراک کم دینے کے خلاف حتجاج کرتے ہوئے جیل کی چھت پر چڑھ گئے جیل انتظامیہ کے خلاف سخت نعرے بازی جیل سپریٹیٹندنت قیدیوں کے درمیان مذاکرات ناکام قبائلی عمائدین نے قیدیوں منا لیا تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ڈسڑکٹ جیل ڈیرہ مراد جمالی کے قیدیوں نے وحشانہ تشدد ملاقاتیوں سے رشوت طلب کرنے

او تھل سیکو رٹی کے سخت انتظاما ت ، او ستہ محمد سے 6افراد کو گر فتار کر لیا گیا

Posted by & filed under پاکستان.

اوتھل ،او ستہ محمد: حب میں ماتمی جلوس کے راستوں پر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے ۔9محرم کو فلیگ مارچ کیا جائے گا۔سیکیورٹی کیلئے 800اہلکاراور100آفیسران تعینات کیئے گئے ہیں ۔تمام داخلی اورخارجی راستے سیل کردیئے جائیں گے ۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کوبھی تیارکیا گیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار ایس ایس پی لسبیلہ محمدجعفرخان نے اوتھل میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔

دہشت گردوں کو امن کی صورتحال خراب نہیں کرنے دینگے، سیکرٹری داخلہ

Posted by & filed under پاکستان.

ڈیرہ مراد جمالی : آئی جی پولیس بلوچستان احسن محبوب سیکریڑی داخلہ بلوچستان محمد اکبر حریفال نے کہا بلوچستان میں سی پیک منصوبے کو ناکام بنانے کیلئے دہشت گرد دشمن سے ملکر دہشت گردی کی کاررائیاں کرکے امن امان کو سبکدوش کر رہے ہیں دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے بڑی تیزی سے کومبنگ آپریشن جاری ہے