
اوتھل: ددرپروجیکٹ کمپنی میں پھنسے دوچینی انجینئرز اور ایک پاکستانی محنت کش کو چھ روز بعد بھی نہ نکالاجاسکا،کمپنی انتظامیہ کی جانب سے تاحال کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی جارہیں
Posted by نامہ نگار & filed under مزید خبریں.
اوتھل: ددرپروجیکٹ کمپنی میں پھنسے دوچینی انجینئرز اور ایک پاکستانی محنت کش کو چھ روز بعد بھی نہ نکالاجاسکا،کمپنی انتظامیہ کی جانب سے تاحال کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی جارہیں
چمن: اے این پی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی نے کہاکہ موجودہ صوبائی حکومت نے اپنی کرسی کی خاطر سب کچھ سیکورٹی فورسز کے حوالے کیاہے اور صوبے میں امن وامان کی انتہائی خراب صورتحال
کوئٹہ+ڈھاڈر+ڈیرہ مراد جمالی:رائے ونڈمارچ میں شرکت کیلئے بلوچستان سے تحریک انصاف کے کارکنوں کے قافلے لاہور روانہ ، قافلوں میں سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل ہیں
مستونگ: نیشنل پارٹی کے مرکزی آرگنائزر و بانی رہنما ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ، مرکزی ڈپٹی آرگنائزر میر محمد اقبال زہری نے کہا ہے کہ سانحہ 8اگست تاریخ کا سیاہ ترین سانحہ ہے
سبی +مچھ+ڈیرہ مراد جمالی:پی پی پی کے آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران حاجی علی مدد جتک، سردار عمر گوریج،سردار سربلند جوگیزئی نے کہا کہ بلوچستان میں پی پی پی کے جیالوں کو متحرک کرنے اور صوبہ بھر میں پارٹی کی تنظیم نو کیلئے بلوچستان کے تمام علاقوں میں ورکر کنویشن کرکے تجاویز لی جا رہی ہے
اوتھل : بیلہ میں تیزدھار آلے سے دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات،دوماہ قبل پسندکی شادی کرنے والے جوڑے کو تیزدھارآلے سے بیدردی سے گلہ کاٹ کر قتل کردیاگیا،پولیس نے قتل کے ملزمان کو گرفتارکرلیا،مقتولین کا تعلق سبی سے بتایا
اوتھل: صوبائی وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجونے کہاہے کہ گورنر بلوچستان غیر فعال ہیں آج تک انہوں نے بلوچستان کے کسی علاقے کا دورہ نہیں کیا ،ہائر ایجوکیشن کے حوالے سے تمام اختیارات گورنر بلوچستان نے اپنے پاس رکھے ہیں
خضدار+پنجگور: خضدار کے تحصیل نال کے علاقے گریشہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ پنجگور سے ایک شخص کی مسخ شد ہ لاش برآمد تفصیلا ت کے مطابق اتوار کوتحصیل نال کے علاقہ سھر کرودی گریشہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
چمن : پاک افغان سرحد پر نیا سسٹم نصب کرنے سے دہشت گردوں اور مشکوک افراد کی روک تھام کیلئے موثر ثابت ہوگا ۔ قبائل تاجر اس نظام کو فعال کرنے میں تعاون کرے چمن کے عوام کیلئے پاک افغان سرحدپر کاروبارمیں آسانی آنے کیلئے بیٹھ کر فیصلہ کرینگے ۔ سیکٹرکمانڈر بریگیڈئر ندیم کا قبائلی عمائدین سے خطاب
مچھ : مچھ بازار میں دن دہاڑے نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو تشدد کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کردیا اور موقع واردات سے فرار ہوگئے وجہ قتل پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے بازار میں اندھا دھند فائرنگ کی آواز سے بھگ دڑ مچھ گئی متعدد دکانیں آنا فانا بند خوف کا سماں چھا گیا پولیس کے مطابق پیر کے روز جسیر احمد والد حبیب اللہ سمالانی کو مچھ بازار میں فائرنگ کرکے قتل کردیا