پاک افغان سرحد پر نئے نظام کی تنصیب سے دہشتگردوں کی روک تھام میں مدد ملے گی،ایف سی

Posted by & filed under اہم خبریں.

چمن : پاک افغان سرحد پر نیا سسٹم نصب کرنے سے دہشت گردوں اور مشکوک افراد کی روک تھام کیلئے موثر ثابت ہوگا ۔ قبائل تاجر اس نظام کو فعال کرنے میں تعاون کرے چمن کے عوام کیلئے پاک افغان سرحدپر کاروبارمیں آسانی آنے کیلئے بیٹھ کر فیصلہ کرینگے ۔ سیکٹرکمانڈر بریگیڈئر ندیم کا قبائلی عمائدین سے خطاب

مچھ، مسلح افراد نے ایک شخص کو تشدد کے بعد فائرنگ کر کے قتل کر دیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

۔ — فائل فوٹو

مچھ : مچھ بازار میں دن دہاڑے نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو تشدد کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کردیا اور موقع واردات سے فرار ہوگئے وجہ قتل پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے بازار میں اندھا دھند فائرنگ کی آواز سے بھگ دڑ مچھ گئی متعدد دکانیں آنا فانا بند خوف کا سماں چھا گیا پولیس کے مطابق پیر کے روز جسیر احمد والد حبیب اللہ سمالانی کو مچھ بازار میں فائرنگ کرکے قتل کردیا

خضدار ،ڈی سی محمدعالم فراز کے تبادلے کیخلاف احتجاجی ریلی ،پریس کلب کیسامنے مظاہرہ

Posted by & filed under مزید خبریں.

خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع خضدار کی جانب سے ڈپٹی کمشنر محمد عالم فراز کے تبادلہ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی احتجاجی ریلی بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع خضدار کے دفتر سے نکالی گئی جو خضدار شہر کے مختلف شاہراؤں پر احتجاجی مارچ کرتے ہوئے پریس کلب پہنچے مشتعل مظاہرین نے شدید نعرہ بازی کی اس موقع پر مشتعل مظاہرین سے خطاب

بلوچستان وبلوچ قوم کی تاریخ کو اسلام سے الگ کیا جائے تو انکی اہمیت ختم ہو جاتی ہے ،جمعیت

Posted by & filed under مزید خبریں.

خضدار: جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد نے کہا ہے کہ بلوچستان و بلوچ قوم کی تاریخ کو اسلام سے الگ کیا جائے تو بلوچ قوم کی اہمیت ختم ہوجاتی ہے

سانحہ 8اگست قومی سانحہ ہے ذمہ داروں کو کیفرکردارتک پہنچایاجائے، لشکری رئیسانی، اصغر اچکزئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

مستو نگ : سا بق سینٹر نوا بز ادہ حا جی میر لشکر ی خا ن رئیسا نی عوامی نیشنل پارتی کے صوبائی صداصغر خان اچکزئی ، رکن اسمبلی زمر ک خا ن اچکزئی ، بی این پی کے سینئر مر کزی نا ئب صدر سا جد نے کہا کہ سا نحہ کو ئٹہ 8اگست ایک المنا ک اور قومی سا نحہ ہے ، وا قعہ میں ملو ث دہشت گر دو ں اور انکے سہو لت کا رو ں کو ہر صورت کیفر کر دار تک پہنچانا ہو گا،

چمن ،کامیاب مذاکرات کے بعد پاک افغان سرحد کھولنے کا فیصلہ

Posted by & filed under بلوچستان.

چمن : پاک افغان بارڈر چودہ روز بند رہنے کے بعد کامیاب مذاکرات کے بعد کھول دیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر مسلسل چودہ روز کے بندش کے بعد کھول دیاگیا بارڈر کی بندش گزشتہ اٹھارہ اگست کو پاک افغان سرحدپر افغان سرزمین پر پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کے خلاف پاکستانی فورسز نے پاک افغان سرحدکو احتجاجاََ ہرقسم کی آمدروفت کیلئے بندکردیاتھا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنیکی سازش ہو رہی ہے سرحد کو کھولا جائے ،سراج الحق

Posted by & filed under اہم خبریں.

چمن : جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹر سراج الحق نے کہا کہ افغانستان پاکستان کے درمیان نظریاتی بارڈر نہیں بلکہ انتظامی بارڈرہے جس طرح دوبھائیوں کے درمیان دیوار ہو۔ یہ انڈیا کی طرح کا بارڈر نہیں۔ بارڈر بند کرکے لاکھوں لوگوں جن میں خواتین ،مریض ،ضعیف افراد اور تاجر برادری شامل ہیں شدید متاثر کیا ہے ۔

ارباب سکندر خلیل و نواب نوروز خا ن شہید سمیت پشتون وبلوچ کے قتل عام کے پیچھے ایک ہی قوت ہے ،اے این پی

Posted by & filed under کوئٹہ.

چمن : یقیناًشہدائے 8 اگست نے پشتون افغان وطن کی تاریخ میں تاریخ کے اوراق پر انمول نقوش چھوڑے ۔ پشتون افغان وطن کے غیور اولس نے تاریخ میں نہ بھولنے والے تابوتوں کو کندھے دیئے ہیں اس غیوراولس کے سروں کو ہمیشہ تنوں سے جدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے پشتون افغان وطن گزشتہ 40 سالوں میں ناقابل تلافی وناقابل فراموش صدمات وغمناک واقعات سے دوچار ہواہے

افغانستان میں پاکستا نی مز دو ر وں پر تشدد اور بے دخلی کا سلسلہ جا ری

Posted by & filed under کوئٹہ.

چمن : افغانستان میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے محنت مزدوری کرنے والے افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد بیدخل کیا جارہا ہے پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے مزدورافغانستان میں محنت مزدوری کرنے گئے تھے مگر افغان حکام نے ان کو بیدخل کیا ۔ چمن میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان محنت مزدوری کرنے والوں کا کہنا تھا