کوہلو اور نوشکی میں بم حملے قلات میں راکٹ حملہ،کوئٹہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ+ قلات: بلوچستان کے علاقے قلات نوشکی اور کوہلو میں بم دھماکے اور راکٹ حملے قبائلی رہنما زخمی کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر فائرنگ سے کیچی بیگ تھانے کا محرر زخمی ہو گیا‘تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر فائرنگ سے کیچی بیگ تھانے کا محرر زخمی ہو گیا۔

سوراب، فائرنگ کے تبادلے میں پولیس افسر اور ڈرائیور جاں بحق ،اشتہاری ملزم بھی مارا گیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

سوراب: اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے جانے والے پولی۷س فورس پر ملزم کی اندھا دھند فائرنگ سے پولیس اے ایس آئی اور ڈرائیور جاں بحق جوابی فائرنگ سے ملزم بھی ہلاک ہو گئے تفصیلات کے مطابق کلغلی کے علاقے میں ایک اشتہاری ملزم وہاب اللہ کی موجودگی

مستونگ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ڈیرہ مراد جمالی پنجگور میں ترقیاتی منصوبوں پر حملہ ایک مزدورزخمی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

مستونگ +ڈیرہ مراد جمالی+پنجگور: بلوچستان کے علاقوں مستونگ اور ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق مزدور زخمی ہوگیا

اپوزیشن نے عوام کو سڑکوں پر لایاتو جمہوریت اور پارلیمنٹ کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے، سرداراختر مینگل

Posted by & filed under اہم خبریں.

قلات : سابق وزریر اعلیٰ بلوچستان اور بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ ٹی او آرز کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رکاوٹوں سے معلوم ہو تا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے اگر ٹی او آرز کے معاملے پراپوزیشن متحد ہو

قلات گھر پر چھاپہ‘مغوی بازیاب‘ایک شخص گرفتار

Posted by & filed under بین الاقوامی.

قلات : لیویز کا گھر پر چھاپہ مکان سے مغوی بازیاب اغواء کار گرفتار تحصیلدار قلات کی صحافیوں کو پریس بریفنگ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات خفیہ اطلاع ملنے پر قلات لیویز نے اسسٹنٹ کمشنر سلطان بگٹی کی ہدایت پر لیویز ٹیم جس میں ظہور احمد غلام

خاران ،زمین کے تنازعہ پر مسلح تصادم تین افراد جاں بحق دو زخمی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

خا را ن : خا را ن شہر سے دو ر تیس کلو میٹر کے فا صلے پر واقع کلی نلی میں شیرو زئی مینگل قبیلہ کے دو گر و ہ کے در میا ن زمین کے فصلا ت کے تنا زعے پر لڑا ئی ہو ئی جسکے نتیجے میں اسد اللہ ،علی محمد جبکہ دو سر ے فر یق کی جا نب سے

بختیار آباد‘نامعلوم افراد نے ایک شخص کو قتل کر دیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

۔ — فائل فوٹو

بختیار آباد : گزشتہ رات 1 بجے بختیار آباد ڈومکی میں نامعلوم افراد نے ایک شخص نذر محمد ولد سہراب خان ابڑو کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مقتول نذر محمد ابڑو اپنے گھر سو رہا تھا کہ نامعلوم افراد مکان کی دیوار پھلانگ