
نا ل: نیشنل پا رٹی کے مر کزی نا ئب صدرمیر طا ہر بز نجو نے کہا کہ نیشنل پا رٹی نے سیا سی بیدا ری پھیلا نے اور جمہو ری سوچ اور فقر کو فرو غ دینے میں جو کر دار ادا کئے وہ ہما ری تا ریخ کا رو شن با ب ہیں
نا ل: نیشنل پا رٹی کے مر کزی نا ئب صدرمیر طا ہر بز نجو نے کہا کہ نیشنل پا رٹی نے سیا سی بیدا ری پھیلا نے اور جمہو ری سوچ اور فقر کو فرو غ دینے میں جو کر دار ادا کئے وہ ہما ری تا ریخ کا رو شن با ب ہیں
دالبندین: ضلع چاغی میں افغان مہاجرین کی بڑھتی ہوئی آبادی مقامی لوگوں کیلئے وبال جان بن گئی تمام کاروبار پر مہاجرین کا قبضہ جبکہ مقامی شہری نان شبینہ کا محتاج
سوراب: پولیس رویے خلاف تاجروں کا احتجاج بازار بند کر کے احتجاجی ریلی تفصیلات کے مطابق بازار پنچائیت اور تاجران نے سوراب بازار میں پولیس کے بھتہ خوری‘
بھاگ : نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام حلقہ این اے 267 کے الیکشن مہم کے سلسلے میں نواب زادہ میر خالد خان مگسی کی حمایت میں بہت بڑے انتخابی جلسے کا چھلگری ہاوس بھاگ میں انعقاد کیا گیا
سبی: حاجی شہر میں ہندوؤں کی مذہبی عبادت گاہ میں چوری کی واردات ،نامعلوم چورمقدس کتابیں اور نقدی لے اڑئے،ہندو کمیونٹی نے بلوچستان کے بیشتر شہروں میں احتجاجاً کاروبار بند کردیا
قلا ت : قو م پرستو ں نے گوا در اور ریکوڈ ک کا سو دہ کر کے اس کے بد لے میں وزیر اعلیٰ اور پشتو نو ں کو گور نر کا عہد ہ دیا گیا ، ان خیا لات کا اظہار جمعیت علما ء اسلا م کے رہنما ء اور اسلامی نظر یا تی کو نسل کے چیئر مین مو لا نا محمد خا ن شیرانی نے قلات میں
خضدار : سب تحصیل آڑینجی کے علاقہ گولاڑی میں مال مویشوں کے چراگاہوں پر معمولی تکرارنے خونی شکل اختیارکرلی فائرنگ سے 2افراد ہلاک ایک شدید زخمی تفصیلات کے مطابق تحصیل وڈھ کے علاقہ آڑنجی گولاڑی
مستونگ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ورکن قومی اسمبلی مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ مغربی قوتیں اسلام کو نشانہ پر رکھ کر نیست ونابود کر نے کیلئے ایک منظم سازش کے تحت
ڈھاڈر: ملک کے فیصلے سات سمندر پار سے آتے ہیں ملکی سیاستدان عوام کے خیر خواں نہیں بلوچستان کا مسئلہ خالصتا سیاسی ہے اور اسے جمہوری طریقے سے حل کیا جاسکتا ہے بلوچستان کی تقسیم کی باتیں کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں
ڈیرہ مراد جمالی: رکن قومی اسمبلی سابق وزیراعظم میر ظفراﷲ خان جمالی نے کہاکہ جب تک خود احتسابی کی پالیسی پر عمل پیرا نہیں ہونگے