ڈھاڈر: پانامہ لیکس نے سب کے پاجامہ لیکس کر دیئے ہیں۔فیصلہ ملک کے باہر سے عوام پر مسلط کر دیئے جاتے ہیں ۔حکومت میں شامل ہونے کا مطلب نہیں کہ حکومت کی وکالت کریں
Posts By: نامہ نگار
کرخ ‘قبائلی رہنما جمال جاموٹ قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے
کرخ: کرخ میں قبائلی رہنماء میرجمال خان جاموٹ پر قاتلانہ حملہ وہ محفوظ رہے ۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل کرخ کے علاقہ سن چکو میں قبائلی رہنماء میر جمال خان جاموٹ اپنے گھر کے باہر کام میں مصروف تھے
بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں ملوث ہے، سربراہ پاک فوج
کوئٹہ: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ جارح مزاج انٹیلی جنس ایجنسیاں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف ہیں جب کہ بھارتی ایجنسی ’را‘ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں ملوث ہے۔ بلوچستان میں امن اور ترقی کےموضوع پرگوادرمیں سیمینار منعقد کیا گیا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خصوصی شرکت کی جب کہ سیمینارمیں وزیراعلیٰ نواب ثناءاللہ زہری، صوبائی وزرا، ڈپٹی چیرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری
بلوچستان،مختلف علاقوں میں شدید بارش و ژالہ باری کھڑی فصلیں و باغات تباہ ، 4افراد زخمی
کوئٹہ+اندرون بلوچستان : کوئٹہ میں ہلکی جبکہ مشرقی اور شمالی بلوچستان میں شدید بارشوں اور ژلہ باری سے کھڑی فصلات اور پھل دار درختوں کو شدید نقصان پہنچا ژوب میں مکان کی چھت گرنے سے چار افرادز خمی تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح کوئٹہ اور ارد گرد نواح میں ہلکی بارش ہوئی
ڈیرہ مراد جمالی ،لینڈمافیا کا بگٹی قبیلے کی زمینوں پر قبضہ کی کوشش خواتین پر تشدد 12 زخمی
ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی میں قبضہ گروپ سرگرم ہوگیا بگٹی قبیلے کی خواتین پر تشدد چار خواتین معصوم بچوں سمیت بارہ افراد زخمی ہو گئے متاثرین خواتین کا سٹی پولیس تھانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ قبضہ گروپ کو
،عوامی نمائندے ہیں نہ حکومت ،کوئی تو خدا ترسی کرے، مثاثرین
نال (نامہ نگار )تحصیل نال کے زلزلہ متاثرین کی کوئی مدد نہیں کر رہا ،پی ڈی ایم اے کی جانب سے دی جانے والی امداد ،اشیاء خورد و نوش اور دیگر سامان ان لوگوں کو مل رہی ہے جو حالیہ زلزلہ کے متاثر نہیں ہوئے ہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری ،صوبائی وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجو سے اپیل ہے کہ وہ زلزلہ متاثرین کی داد رسی کرکے ان کے ساتھ ہونے والے نا انصافیوں کا سدباب کریں سیاسی و سماجی حلقوں کی اپیل تفصیلات کے مطابق تحصیل نال کے سیاسی وسماجی حلقوں نے اپنے علیحد ہ علیحدہ بیانات میں کہا ہے کہ تحصیل نال کے مختلف علاقوں میں زلزلہ کے آفٹر شاکس ابھی تک جاری ہے لو گ شدید خوف و ہرا س کا شکار ہیں دوسری جانب تحصیل نال کے علاقہ تیغاپ جہاں زلزلہ سے املاک کو شدید نقصان پہنچا تھا آج بھی لوگ کھلے آسمان تلے شب و روز گزار رہے ہیں ان کی حکومتی سطح پر کوئی امداد نہیں کی جا رہی ہے پی ڈی ایم اے کی جانب سے زلزلہ متاثر ین کے لئے جو اشیاء بیجی گئی ہے انہیں مخصوص علاقوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے ،من پسند علاقوں میں تقسیم کی وجہ سے تیغاپ کے متاثر ہونے والے لوگ جو کہ امداد کے حقیقی معنوں میں حقدار ہے وہ امداد سے محروم ہو رہے ہیں بیان میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ تیغاپ کے عوام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک رواں رکھنے کے خلاف ایکشن لیکر عوام کی بحالی کے لئے اقدامات اٹھانے کا حکم دیں ۔
حب‘چکرانالہ پل میں بننے والا گڑھا ایک اور سانحہ گڈانی کے انتظار میں
حب : باگڑھ کے قریب چکرا نالہ پل میں بننے والا گڑھا ایک اور سانحہ گڈانی کے انتظار میں ۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور متعلقہ انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث بننے والا گڑھا اب تک نہ بن سکا ۔
گڑھی خیرو سندھ میں بے گناہ انسانی جانوں کا ضائع ہوا ہے ،سر داررند
اوستہ محمد: سابقہ وفاقی وزیر صوبائی چیف آرگنائزرپی ٹی آئی سردار یار محمد خان رندنے اوستہ محمد رند ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گڑھی خیرو سندھ میں بے
حب ،ڈی جی خان سیمنٹ فیکٹری کیخلاف خواتین کا احتجاج ،پولیس کے لاٹھی چارج سے 3 زخمی
حب: ڈی جی خان سیمنٹ فیکٹری کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین پر پولیس کا تشدددو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے پو لیس نے چار مظاہرین کو گرفتار کرلیا
گدر‘گوادر تا سوراب شاہراہ کے متاثرین کا معاوضوں کی ادائیگی کا مطالبہ
سوراب: گوادر تا سوراب زیر تعمیر قومی شاہراہ کے زد میں آنے والے گدر کے متاثرہ مکان اور دکان مالکان اور زمینداروں کا حکومت سے معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ