لشکری رئیسانی کی زیر صدارت مہر گڑھ میں گرینڈ جرگہ

Posted by & filed under کوئٹہ.

ڈھاڈر: سابق سینیٹر حاجی لشکری رئیسانی کی صدارت میں حلقہ این اے 267ضمنی الیکشن کے سلسلے میں مہر گڑھ میں گرینڈ جرگہ کا انعقاد۔این اے 267کے امیدوار پر نوابزادہ خالد خان مگسی متفقہ امیدوار نامزد

پاک آرمی کے شہداء کیلئے مختص 30 ہزار ایکڑززرعی زمین واہ گزار کرانیکی تیاری

Posted by & filed under کوئٹہ.

ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد میں پاک آرمی شہدا ء پاک آرمی پولیس اورلیویز فورسز کی تیس ہزار ایکٹر زرعی زمین کو واہ گزار کرنے کیلئے پاک آرمی کے آفیسران پر مشتمل ٹیمیں نصیرآباد پہنچ گئے

مفاد پرست عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں حقیقی جدوجہد کے حامی ہیں ،نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

مستونگ : نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر میر محمد اقبال زہری مرکزی رہنماء میر سکندر خان ملازئی نے کہا کہ نیشنل پارٹی کے حقیقی جدوجہد سے کوئی قوت ہمیں دست بردار نہیں کر سکتے

بلوچوں کے وسائل پرقبضہ کر نے کیلئے حکمران مظالم کر رہے ہیں ، ڈاکٹر حئی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ڈیرہ مراد جمالی: نیشنل پارٹی کے بانی و چیف آرگنائزر بزرگ سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچوں کے ساحل اور وسائل کو ہڑپ کرنے کیلئے دنیا کی نظریں بلوچستان اور گودار پر ہیں

حب کول پاورپروجیکٹ کو سیاسی جماعتوں اور عوام نے مسترد کردیاکرایاگیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

لسبیلہ: سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کول پاورپروجیکٹ ختم کرکے متبادل ذرائع استعمال کرنے کا سوچ رہے ہیں لیکن حبکو گڈانی میں حبکو کول پاورپروجیکٹ کے نام سے نیاکول پاور پلانٹ لگاکر

گوادر اتنا بڑا پروجیکٹ ہونے کے باوجود پانی سے محروم ہے اقدامات کی ضرورت ہے جام کمال

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اوتھل: سرمایہ کاروں کو آگے آنا چاہئے علاقائی ضروریات کی اشیا ء کی فراہمی کرنے والی انڈسٹریاں لگائیں۔لوگ محنت کرکے اعلیٰ تعلیم حاصل کریں گوادرجس طرح ترقی کررہا ہے اس سے تعلیمی یافتہ اورٹیکنیکل افرادہی فائدہ اٹھاسکتے ہیں

ایف سی اور پولیس کی تربت ، ڈیرہ بگٹی، پنجگور اور کوئٹہ میں کارروائی2افرادہلاک،بچی جاں بحق،متعدد گرفتار

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ+اندرون بلوچستان : ایف سی پولیس اور حساس اداروں کی مختلف علاقوں تربت ،ڈیرہ بگٹی ،پنجگور اور کوئٹہ میں کارروائی ، بچی سمیت 3افراد جاں بحق متعدد گرفتار ،کالعدم تنظیموں کے پانچ ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے ، اسلحہ وگولہ بارود برآمد، تفصیلات کے مطابق بلیدہ کے علاقے میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم بی آر اے کے کمانڈرسمیت 2شدت پسند ہلاک ہوگئے۔

آئین توڑنے والوں کو ملک سے فرار حقوق کی جنگ لڑنے والوں بلوچوں کی سرکی قیمتیں مقرر کی جارہی ہیں، سرداراخترمینگل

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

حب: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیر اعلیٰ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ ہمیں اقتدار کی حوس نہیں ہم بلوچستان میں حق حاکمیت چاہتے ہیں اور اگر اپنا حق مانگنا اور اپنے ننگ وناموس اور عزت و آبرو تشخص کا تحفظ کرنا گناہ ہے