آئین توڑنے والوں کو ملک سے فرار حقوق کی جنگ لڑنے والوں بلوچوں کی سرکی قیمتیں مقرر کی جارہی ہیں، سرداراخترمینگل

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

حب: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیر اعلیٰ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ ہمیں اقتدار کی حوس نہیں ہم بلوچستان میں حق حاکمیت چاہتے ہیں اور اگر اپنا حق مانگنا اور اپنے ننگ وناموس اور عزت و آبرو تشخص کا تحفظ کرنا گناہ ہے

گڈانی کول پاور پلانٹ پنجاب کیلئے بنایا جا رہا ہے بلوچستان کے حصے میں آلودگی آئیگی نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

حب: گذشتہ روز نیشنل پارٹی کے صوبائی ورکنگ کمیٹی کے ممبر خورشیدرند، تحصیل صدر نظام رند، جنرل سیکریٹر ی نعیم کاشانی، ضلعی رہنما عبدالغنی رندنے گلشن امیرآباد کا تفصیلی دورہ کیا جس میں نئے یونٹ سازی کی گئی

بلوچستان، مختلف علاقوں میں بارشیں، نصیرآباد میں سیلابی پانی داخل پانچ دیہات زیر آب ،آج تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان

Posted by & filed under بلوچستان.

بلوچستان: وادی کوئٹہ میں آج بھی مطلع جزوی طور پر ابر آلودہے،بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے ،گزشتہ روز ہونے والی بارش نے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کیا کوئٹہ میں گزشتہ ہفتے سے وقفے وقفے سے جاری بارشوں کے بعد آج بھی مطلع جزوی طور پر مطلع ابر آلود ہے

قلات ،گیس بحران کے خاتمے کیلئے عوامی نمائندے نا کام ہو چکے ہیں ،عدالت سے رجوع کرینگے ،آل پارٹیز

Posted by & filed under بین الاقوامی.

قلات: آل پارٹیز کانفرنس کا اجلاس زیر صدارت بی این پی کے رہنماء پرنس ذکی جان بلوچ کی صدارت میں ہوا جس میں بی این پی (عوامی)جمعیت علماء اسلام (ف) سنی تحریک