ڈیرہ بگٹی: صوبا ئی وزیر دا خلہ بلو چستان میر سر فراز بگٹی نے زین لو ٹی کا دورہ کیا ان کے ہمراہ میر غلام قادر مسوری بگٹی، ڈسٹر کٹ چیئر مین وڈیرہ غلام نبی شمبا نی ،ڈپٹی کمشنر طارق صا حب، ایس پی ڈیرہ بگٹی خالد با قی اور بگٹی قبا ئل کے عما ئدین

Posted by نامہ نگار & filed under بین الاقوامی.
مانجھی پور: اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین اورجمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء مولانامحمدخان شیرانی نے کہاکہ
مانجھی پور: اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اور جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء مولانا محمدخان شیرانی نے میر پور میں سردار محمد داؤد خان کھوسہ کی اہلیہ کی وفات پر
Posted by نامہ نگار & filed under بین الاقوامی.
سبی: سالانہ سبی میلے کی رنگا رنگ تقریبات چوتھے روز بھی جاری،سردار چاکر اسٹیڈیم میں کیٹل واک و مظاہرئے،مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی سردار کمال خان بنگلزئی نے مالداروں میں انعامات تقسیم کیئے
Posted by نامہ نگار & filed under بین الاقوامی.
قلات: بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے قلات میں مسترد شدہ گیس میٹرز کے تنصیب کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر صدارت منعقد ہو ا
مستونگ: نیشنل پارٹی کے مرکزی آرگنائزر وبزرگ بانی رہنماء ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا کہ نظریاتی وفکری سیاسی کارکنوں کو دیوار سے لگانے اور پارٹی کے اندر مخصوص
چمن: بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں ایک بار پھر قحط سالی کی لپیٹ میں زراعت اور مالداری شدید متاثر مال داروں اور زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ۔
Posted by نامہ نگار & filed under بین الاقوامی.
ڈیرہ مراد جمالی: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء سینئر پارلیمنٹرین وچیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولا نا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ مغربی ایجنڈے کی تکمیل اور اسلام کے بنیادی اساس کے خلاف
دالبندین: بلوچستان کے دیگر علاقوں کی طرح تحصیل نوکنڈی بھی قحط سالی کی زد میں ہے 37 مہینے میں صرف9 دن بارش ہوئی ہے مگر وہ نہ ہونے کے برابر حکام نوکنڈی کو قحط زدہ قرار دے کر
قلات: قلات میں مسترد شدہ گیس میٹر ز کی تنصیب جاری،توہین عدالت کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے ،فوری طور پر مذکورہ میٹرز کی تنصیب روک دی جائے