
کوئٹہ: مرکزی انجمن تاجران بلوچستان(رجسٹرڈ) کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کیخلاف کسٹم،ایف سی ،پولیس کے تاجردشمن اقدامات کیخلاف گزشتہ روزصوبے بھر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی اوراحتجاجی مظاہرے کئے گئے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرکزی انجمن تاجران کے زیراہتمام ایک ریلی نکالی گئی