پہنور سنہڑی: سندھ بلوچستان کی سرحدی پٹی پر سندھ کی جانب سے ایک گاؤں پر نامعلوم مسلح افراد کا راکٹوں سے اور جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کوئی نقصان نہیں ہوا گاؤں والوں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہو گئے
Posts By: نامہ نگار
ماشکیل خسرے وباء سے بچہ اور دو خواتین جاں بحق
دالبندین: پاک ایران سرحدی علاقے ماشکیل میں خسرے کی وباء سے ایک ہی خاندان کے 2 خواتین اور ایک کمسن بچی جاں بحق تفصیلات کے مطابق پاک ایران سرحدی شہر ماشکیل کلی آہو گو میں ایک ہی خاندان کے 2 خواتین ایک کمسن بچی سمیت جاں بحق ہو گئے
خاران ،طلباء کا ایم پی اے اسکالر شپ کے غیر منصفانہ تقسیم کیخلاف احتجاج ،سڑک بلاک کردی
خاران: خاران طلباء کا ایم پی اے اسکالر شپ کے غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف احتجاجی جلسہ مظاہرہ سٹرک بلاک دھرنا احتجاجی ریلی خاران طلباء کمیٹی نے ایم پی اے خاران اسکالر شپ کی غیر منصفانہ تقسیم اور غریب طلباء کو نظر انداز کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی بازار میں احتجاجی جلسہ کیا جبکہ چیف چوک میں مین سڑک کو گھنٹوں بلاک کر کے دھرنا دیا گیاایم پی اے کے خلاف نعرہ بازی کی گئی
سبی شہر اور گردونواح کے علاقوں میں شدید گرمی ،برقراردرجہ حرارت 48سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے
سبی: سبی شہر اور گردونواح کے علاقوں میں شدید گرمی ،درجہ حرارت 48سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے،شدید گرمی کے باعث ایک شخص ھلاک ،پانچ افراد بے ہوش اور ایک درجن سے زاہد افرا د متاثر ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ گئے
ڈیرہ اللہ یار ، ریلوے ٹریک کو اڑانے کی کوشش ناکام
ڈیرہ اللہ یار : ڈیرہ اللہ یار سندھ بلوچستان کے سرحدپٹی گاؤں سونا خان کے قریب ریلوے ٹریک کو اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی ریلوے ٹریک پر نصب دھماکہ خیزموادکوسیکورٹی فورسزاورپولیس نے ناکارہ بنا دیا تفصیلات کے مطابق:۔سندھ بلوچستان کے سرحد ی پٹی گاؤں سونا خان کے مقام پر نامعلوم ملزمان نے لاہور سے کو ئٹہ جانے والی
اقوام موسیانی قبیلے کا جرگہ ،بلبل زہری میں ذرعی ٹرانسفارمروں کو ناکارہ کرنے کی شدید مذمت
زہری : اقوام موسیانی قبیلے کا جرگہ گزشتہ دنوں بلبل زہری میں ذرعی ٹرانسفارمروں کو ناکارہ کرنے کی شدید مذمت ہماری شرافت کا ناجائز فائدہ نہ اٹھایا جائے ہم قبیلوں کا عزت واحترام کرتے ہیں چادر و چار دیواری کا پامالی کسی صورت برداشت نہیں ان خیالات کا اظہار بلبل زہری میں اقوام موسیانی کے تمام ذیلی شاخوں کا منعقدہ جرگہ سے سردار نصیر احمد موسیانی نے خطاب کے دوران کیا
خان آف قلات سے ملاقات کیلئے نواب زہری کا لندن جانے کا فیصلہ ،اہم فیصلے متوقع
کوئٹہ: بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر پارلیمانی لیڈر چیف آف جھالوان سنیئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری نے جلد ہی نجی دورے پر لندن جائینگے ۔قابل اعتماد ذرائع کے مطابق بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر سنیئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری جلد ہی نجی دورے پر لندن جائینگے
ڈھاڈطویل لوڈشیڈنگ آل پارٹیز کا احتجاج واپڈا آفس کا گھیراؤ احتجاجی ریلی کا انعقاد
ڈھاڈر: آل پارٹیز ایکشن کمیٹی ڈھاڈر کا غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف واپڈا آفس ڈھاڈر کاجلاؤ گھیراؤ۔ موٹر سائیکلوں پر مشتمل ریلی کی قیادت آل پارٹیز ایکشن کمیٹی کے چئیرمین ،میونسپل کمیٹی ڈھاڈر کے چئیرمین سید محمد علی شاہ نے کی۔غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے ماہ رمضان میں جینا محال کر دیا ہے
نصیر آباد وگردنواح میں شدید گرمی بچہ سمیت 3 افراد جاں بحق درجنوں یوبہوش
ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد گرد ونواح میں قیامت خیز گرمی سورچ سوا نیزے پر آگیا ایک بچہ خاتون سمیت تین افراد جابحق جبکہ درجنوں روزہ دار مزدور کسان اور مسافر بہوش ہو گئے ایرکنڈیشرز ریفری جرینڑ نے کام کرنا چھوڑ دیادو پہر ہوتے ہی بازاریں گلیاں سنسان ہو گئی ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں اضافہ برف 25روپے سے تیس روپے فروخت
خضدار،شہر پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ واپس میونسپل کارپوریشن اور سیاسی جماعتوں نے احتجاج ختم کردیا
خضدار : عوامی نمائندوں ،شہری ایکشن کمیٹی ،انجمن تاجران کی احتجاج رنگ لائی ،خضدار میں امن و امان کی اختیارات دوبارہ ڈپٹی کمشنر خضدار کو منتقل شہر پھر لیویز فورس کی حوالہ کر دی گئی چوکیاں قائم ڈبل سواری پر دوبارہ پابندی عائد کر دی گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خضدار کے بلدیاتی نمائندوں ،انجمن تاجران