تمام جمہوری قوتوں کو ملکر ملک سے لاقانونیت بیروزگاری احساس محرومی اور مہننگائی کا خاتمہ کرنا ہوگا’مستونگ میں تقریب سے رہنماؤں کا خطاب

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

مستونگ(نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین بلوچستان کے صوبائی صدر حاجی میر علی مدد جتک نوید درانی میر اکبر بنگلزئی نے کہا ہے کہ بڑے بڑے دعوے کرنے والوں نے بلوچستان کے احساس محرومی و محکومی اور بے روزگار ی میں مزید اضافہ کیا اور یہ سلسلہ مزید تیزی سے جاری ہے

تربت :شاہینہ شاہین کے قتل کیخلاف تربت میں دوسرے روز بھی دھرنا

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

ربت :جسٹس فار شہید شاہینہ شاہین کمیٹی کی جانب سے شہید شاہینہ شاہین کے قتل کی مذمت اور قاتلوں کی گرفتاری کے لیے فدا شہید چوک پر دوسرے روز بھی دھرنا اور بھوک ہڑتال جاری رہا۔

حکومت ملازمین کے جائز حقوق تسلیم کرے، ہاشم نوتیزئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

دالبندین :بلوچستان نیشنل پارٹی ملازمین کے حقوق اور مظلوم اقوام کی جدوجہد کو اپنا نصب العین سمجھتی ہیں حکومت آئی ایم ایف کے وفادار بننے کے بجائے اپنے ملازمین کے جائز حق تسلیم کریں ان خیالات کا اظہار بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حاجی میر محمد ہاشم نوتیزی نے پارلیمنٹ لارجز اسلام آبار میں گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی کے مرکزی صدر مجیب اللہ غرشین کی قیادت میں ملنے والے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی اس موقع پر گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی کے دیگر رہنماؤں منظور راہی بلوچ علی آحمد شاہوانی وڈیرہ غلام فاروق عمرانی شوکت بلوچ اور دیگر شامل تھے ملاقات میں مجیب اللہ غرشین نے اساتذہ اور محکمہ تعلیم کے دیگر ملازمین کے مسائل و مشکلات سے انہیں آگاہ کیا

نصیرآباد میں پولیس کانسٹیبل بھرتیوں کی دوڑمیں بدمزدگی کا انکشاف

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی(نامہ نگار)محکمہ پولیس نصیرآباد کی پولیس کانسٹیبلزکی خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے امیدواروں کی دوڑ میں بدنظمی کا انکشاف امیدواروں کی دو بار دوڑ کرانے پر مشتعل ہوگئے ڈیرہ مرادجمالی میں احتجاجاً قومی شاہراہ بلاک کردی گئی

دالبندین کے قریب ٹریفک حادثہ 4افراد جاں بحق 11زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

دالبندین: دالبندین کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر کوچ اور پروبکس گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق جبکہ 12 شدید زخمی ہو گئے ہیں زخمیوں میں سے تین کی حا لت تشویش نا ک بتا ئی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دالبندین شہر کے قریب پدگ کے مقام پرآر سی ڈی شاہراہ پر کوئٹہ سے دالبندین جانے والی مسافروں سے بھری پروبکس گاڑی سامنے سے آنے والی سامان سے لدے کوچ کے ساتھ ٹکرا گئی۔

میر حاصل بزنجو ایک عہد ساز شخصیت تھے، ملک میں آئین موجود ہے، ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

مستونگ: نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سینٹر میر کبیر احمد محمد شہی مرکزی سیکریٹری جنرل میر جان محمد بلیدی بلوچستان وحدت کے صوبائی صدر میر عبدالخالق بلوچ مرکزی خواتین سیکریٹری محترمہ یاسین لہڑی بی ایس او پجار کے مرکزی آرگنائزر زبیر بلوچ نے کہا ہے کہ میر جموریت مرحوم میر حاصل خان بزنجوایک عہدساز شخصیت تھے جنھوں نے پوری زندگی محکوم و مظلوم عوام کی حقوق اور ملک میں حقیقی جمہوریت کے قیام۔

خضدار ضلعی مہتمم جنگلات اویس اکبر پسٹل کی گولی چلنے سے شدید زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: ضلعی مہتمم جنگلات اویس اکبر پسٹل کی گولی چلنے سے شدید زخمی۔ کراچی منتقل ذرائع کے مطابق خضدار جنگلات کے ضلعی آفیسر اویس اکبر پسٹل صاف کرتے ہوئے گولی چلنے شدید زخمی ہوا

ڈیرہ مراد جمالی، معصوم بچے سے زیادتی کرنے والے پانچ ملزمان گرفتار

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی: ایس ڈی پی ڈیرہ مراد جمالی ملک غازی عبدالغفار سیلاچی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ مرادجمالی سٹی پولیس تھانہ میں پانچ افراد نے ملکر تیرہ سالہ معصوم بچے شکیل احمد ابڑو کو زبردستی جنسی ہوس کا شکار بنا نے کے بعد بچے کی چیخ وپکار ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد ایک گھنٹے تک شدید گرمی میں بچے کو کمرے میں بند کرکے زبان بند رکھنے دھمکیاں دیتے رہے بچے گھر پہنچتے ہی پورے واقعہ بیان کیا۔

ڈیرہ اللہ یار میں ٹریفک حا دثہ،دو افراد جاں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ اللہ یار: ڈیرہ اللہ یار میں تیز رفتار ٹرالر نے گدھا گاڑی پر سوار دو افراد کو کچل ڈالا جمالی بائی پاس پر سندھ سے کوئٹہ کی جانب جانے والی ٹرالر نے تیز رفتاری کے دوران گدھا گاڑی کو ٹکر مار دی جسکے نتیجے میں گدھا گاڑی پر سوار دو افراد شاہنواز ولد دائم خان اور نذیر احمد ولد چاکر خان ہجوانی موقع پر جاں بحق ہوگئے۔