چا غی ٹڈی دل کی یلغار فصلات کو شدید نقصان

Posted by & filed under بلوچستان.

چاغی:ضلع چاغی کے سب بڑے زرعی علاقہ تحصیل چاغی ٹڈی دل کے لپیٹ میں ،چاغی لشکراپ ژلو میں ٹڈی دل کی یلغار جاری پالیزات کی فصلات کو نقصانات کا سامنا محکمہ زراعت کی جانب سے روک تھام نہ ہونے کی وجہ سے زمینداروں کو کروڑوں کا نقصان پہنچنے کا خدشہ

مند میں سانحہ ڈنک واقعہ کے خلاف سول سوسائٹی کا مظاہرہ

Posted by & filed under بلوچستان.

مند: سول سوسائٹی کیجانب سے سانحہ ڈھنک کیخلاف عبداللہ میر اور کیپٹن ادھم کی سربراہی میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی میں تمام مکتبِ فکر کے لوگوں نے شرکت کی، شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے رکھے تھے جن پر شہید ملک ناز کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچانے اور برمش کو انصاف… Read more »

خضدار قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں دس افراد زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: قومی شاہاہ پرزاوہ لیویز چیک پوسٹ کے قریب کار اور پک اپ کے درمیان ٹکر دس افراد زخمی تفصیلات مطابق جمعہ کو قومی شاہراہ پر زاوہ لیویز چیک پوسٹ کے قریب پک اپ او رکار زکے درمیان ٹکر ہوا جسکے نتیجے میں دس افراد زخمی ہوگئے۔

ماشکیل میں ڈنک واقعہ کے خلاف اور برمش کو انصاف دلانے کیلئے احتجاجی ریلی

Posted by & filed under اہم خبریں.

ماشکیل:سانحہ ڈنک تربت کے خلاف ماشکیل یوتھ ولینڑز کی جانب سے فٹبال گراونڈ سے ریلی نکالی گئی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے پریس کلب ماشکیل میں احتجاجی مظاہرے کی شکل اختیار کر گئی مظاہرے میں شریک لوگوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر برمش بلوچ کو انصاف دو اور واقعہ… Read more »

چاغی: ایرانی سرحد بند ہونے سے بیروزگاری میں اضافہ

Posted by & filed under بلوچستان.

چاغی:ضلع چاغی میں ایرانی سرحد بند ہونے سے بیروزگاری میں اضافہ پیٹرول، ڈیزل،ایل پی جی گیس اور اشیا خوردونوش کی قلت، ایرانی  پیٹرول اور  ڈیزل ناپید  زمین داروں اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا

مستونگ بی اے پی کا گڑھ ہے، منظور کاکڑ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

مستونگ: بلوچستان عوامی پارٹی بلوچستان مرکزی سیکریٹری جنرل و سینٹر منظور کاکڑ نے کہا ہے کہ بی اے پی واحد سیاسی جماعت ہے جو بلوچستان میں بسنے والے تمام محکوم مظلوم طبقات اور صوبے کی حقوق کے لیے حقیقی معنوں میں جد وجہد کر رہے ہیں پارٹی نے مختصر مدت میں وزیر اعلی بلوچستان میر جام کمال خان کی قیادت میں صوبے کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے میں مثالی کامیابی حاصل کی ہے۔

لورالائی، ٹڈی دل کے یلغار سے ہزاروں ایکڑ پرتیار فصلات تباہ

Posted by & filed under مزید خبریں.

لورالائی: لورالائی میں ٹڈی دل کے یلغار سے زمیندار نان شبینہ کا محتاج ہزاروں ایکڑ پرتیار فصلات کو شدید نقصان پہنچا زمینداروں کاحکومت سے ٹڈی دل کے مکمل خاتمے کیلئے اقدامات کی اپیل ایک طرف عالمی وباء کوروناء کے باعث کاروبار مکمل تباہی کا شکار لوگ خوف میں مبتلاء ہیں اور صحت کے مسائل سے… Read more »

کوہلو ٹڈی دل کا فصلوں پر چوتھا حملہ، قدرتی چراگاہوں کوشدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوہلو :کوہلو کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملوں میں تیزی آگئی فصلوں اور سبزیوں کے بعد باغات اور قدرتی چراگاہوں کوشدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ، لاکھوں ٹڈیوں پر مشتمل قافلے کا ضلع بھر کی فصلوں پر یہ چوتھا حملہ ہے زمیندار شدید ذہنی اضطراب میں مبتلا ہیں

کوہلو، پٹرول پمپ مالکان کے خلاف ضلعی انتظامیہ بے بس

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوہلو: بااثرپٹرول پمپ مالکان کے خلاف ضلعی انتظامیہ بے بس،مہنگے داموں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سرعام جاری،تحصیلدار کوہلو لاعلم تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو میں پٹرولیم مصنوعات سستا کرنے کے حکومتی اعلانات کے ثمرات سے عام آدمی محروم،بااثر پٹرول پمپ مالکان کے خلاف ضلعی انتظامیہ بے بس،

پنجگور، سانحہ ڈنک کے خلاف اور برمش سے اظہار یکجہتی کے لیے سول سوسائٹی کی تاریخی ریلی

Posted by & filed under بلوچستان.

پنجگور: پنجگور میں سانحہ ڈھنک کے خلاف اور، معصوم بچی برمش سے اظہار یکجہتی کے لیے سول سوسائٹی کی جانب سے ایک تاریخی ریلی نکالی گئی، جس میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں سمیت مذہبی جماعتوں کے کارکنوں نے بھی شرکت کی ریلی میں خواتین بھی شریک رہی،