مستونگ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے تحصیل صدر حاجی اورنگزیب قمبرانی و سینئر رہنما انجینئر امیرجان لہڑی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مستونگ کے نااہل انتظامیہ کی جانب سے بنائے ہو ئے کرپٹ لوگوں پر مشتمل فوڈ کمیٹی کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں ڈسٹرکٹ فوڈ کمیٹی اقرباء پروری اور جانبداری کے تحت اپنے من پسند و رشتہ داروں میں راشن تقسیم کررہا ہے جو کہ پہلے سے سر کاری ملازم ہیں اگر یقین نہیں ہے۔
Posts By: نامہ نگار
پنجگور، لاک ڈاؤن سے محنت کش شدید متاثر ہیں، بی این پی
پنجگور: بی این پی کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری میر نذیراحمد بلوچ ضلعی صدر کفایت اللہ بلوچ نائب صدرعلی جان نے اپنے دیگر ساتھیوں عبدالحفیظ بلوچ شیراحمد یعقوب راہی صلاح الدین حفیظ بلوچ اور دیگر کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی وبا کورونا کے ساتھ ساتھ دنیا لاک ڈاؤن کی لپیٹ میں ہے اور دو لاکھ افراد کورونا سے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
مستونگ راشن کی تقسیم اپنوں میں، غریب منہ تکتے رہ گئے
مستونگ: اندھا بانٹے ریوڑیاں اپنے اپنوں میں مستونگ میں انھیر نگری راشن کی تقسیم کاری کے لیے بنائی گئی” ڈسٹرکٹ فوڈ کمیٹی” کے ممبران کی جانب سے لاکھوں کی راشن اپنی ہی برادری اور عزیز و اقارب میں تقسیم کرنے کا انکشاف جبکہ غریب اور حقدار لوگ راشن کی حصول کے لیے در دھر کی ٹھوکرے کھانے پر مجبور ہے ایک کمیٹی ممبر نے تو حد کر دی تین تین بار اپنی کلی میں قبائلیت کی بنیاد پر راشن تقسیم کرنے کے بعد اب چوتھی باری کی کوششوں میں مصروف۔
ڈیرہ اللہ یار، رائس مل میں آگ لگنے سے مشینری جل کرخاکستر
ڈیرہ اللہ یار: ڈیرہ اللہ یار میں شاکر رائس مل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نے پلک جھپکتے میں تمام مشینری کو جلا کر راکھ کر دیا۔
کوروناوائرس : مستونگ میں ایک اورکیس مثبت, تعداد 20 ہوگئی
مستونگ : کوروناوائرس کا لوکل ٹرانسمیشن جاری. مزید ایک کیس مثبت ۔ضلع مستونگ میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 20 ہوگئی ۔
مستونگ پولیس کی کارروائی،حساس ادارے کا جعلی آفیسر گرفتار
مستونگ: مستونگ سٹی پولیس کی کامیاب کارروائی حساس ادارے کا جعلی آفیسرساتھی سمیت گرفتار،جعلی کارڈ اور منشیات برآمدجبکہ چوری و ڈکیتی کا بھی ایک اہم اشتہاری ملزم گرفتار۔
اوستہ محمد،جلد گندم کی خریداری کے مراکز قائم کئے جائیں، جان محمد جمالی
اوستہ محمد: محکمہ خوراک گندم خریداری کے لیے مراکز قائم کر کے کاشت کاروں سے گندم خریداری کا آغاز کرے کھیرتھر کینال میں ڈی سلیٹنگ کے لیے ہنگامی بنیادوں پر مزید فنڈز جاری کیئے جائیں کیوں کہ اس وقت کینالوں میں سکھر بیراج سے پانی کی سپلائی معطل ہے بی اے پی کی حکومت کے کاوشوں کا نتیجہ ہے کھیر تھر کینال کو سندھ کے حصے سے بھل صفائی کروانے کے لیے سندھ حکومت سے بھل صفائی کی مد میں 70 فیصد بجٹ منظور کروالیا ہے۔
صوبے کے پسماندہ علاقوں کے لوگ نان شبینہ کے محتاج کسمپرسی کی زندگی گزارہے ہیں، نذیر بلوچ
ماشکیل: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری میر نذیر احمد بلوچ نے کہا ہے کہ کوروناوائرس ایک عالمی وبا ہے اس سے پوری دنیا متاثر ہے مگر ہمارے صوبے کے پسماندہ علاقوں کے غریب ترین لوگ اس عالمی وبا کے لاک ڈان سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں اور لوگ نان شبینہ کے محتاج ہو کر کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
احساس کفالت پروگرام کے رقوم عوام کی امانت ہے جس میں خیانت کی کوئی گنجائش نہیں،کمشنر ژوب
لورالائی: کمشنر ژوب ڈویژن سہیل الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ لورالائی سمیت ژوب ڈویژن کے دیگر اضلاع میں پانچ سے چھ احساس کفالت سینٹرز بنا ئے گئے ہیں جو کی کورونا وائرس کے پیش نظر عوام کو جلد رقوم اور راشن کی فراہمی ممکن ہو سکے۔
گوادر کے سرمائی د ارالخلافہ کی حیثیت کو بحال کیا جائے، اما ن اللہ کنر انی
صحبت پور: سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر و سینٹر (ر) امان اللہ کنرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں جذبہ حب الوطنی کے تحت معروضی حالات اور بدلتے جغرافیائی و علاقائے اہمیت و زمینی حقائق و سیاسی اہمیت و معاشی ترقی و صنعت و تجارت کے فروغ و مقامی آبادی کی خوشحالی اور انتظامی سہولت کو یقینی بنانے کے تناظر میں اسی طرح درخواست کررہا ہوں۔