ترکی میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 10 فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ ترک وزارت دفاع نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعے میں 9 فوجی موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے جبکہ ایک فوجی اسپتال میں جاں بحق ہوا۔
Posts By: نیوز ڈیسک
عمران خان کے پاس مستعفی ہونے کے سوا کوئی باعزت راستہ نہیں ،مولانا واسع
کوئٹہ: جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس مستعفی ہونے کے سوا کوئی باعزت راستہ نہیں ہے ، سلیکٹڈقومی اسمبلی میں اکثریت کھو چکے ہیں اب انہیں مزید اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہا ، جلد ہی عوام عوام کی طاقت سے انہیں گھر رخصت کریں گے ۔ ان خیالا ت کا اظہا رانہوں نے گزشتہ روز پارٹی کارکنوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔
نوشکی ،آل پارٹیز کی بد امنی پر شدید تشویش پولیس حکام سے ملاقات
نوشکی: ایس پی سید جاوید غرشین سے آل پارٹیز کا نمائندہ وفد نے ملاقات کی وفد میں میر خورشید احمد جمالدینی حافظ مطیع الرحمن مینگل مفتی فدا الرحمن رخشانی ایم ابراہیم بلوچ عبدالباسط و دیگر شامل تھے وفد نے ایس پی کو عوام میں عدم تحفظ کے احساس منشیات بدامنی ڈکیتی کے واردوتوں اور ٹارگٹڈ ڈکیتی کی کاروائیوں میں ملوث ملزمان کی تاحال عدم گرفتاری سے عوام میں پائی جانیوالی تشویش سے آگاہ کیا۔
کراچی پولیس نے کوئٹہ کے علاقے گوالمنڈی میں 6 کروڑ کی ڈکیتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا
کراچی: کراچی پولیس نے کوئٹہ کے علاقے گوالمنڈی میں 6 کروڑ کی ڈکیتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔کراچی پولیس کے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کلاکوٹ پولیس نے ناگمان مسجد گل محمد لین کراچی کے قریب کاروائی کرتے ہوئے بدنامہ زمانہ اسٹریٹ کریمنلز/ ڈکیت کو گرفتار کر تے ہوئے ۔
مہر گڑھ ورثہ بحال، کہیں ملزمان پر فرد جرم عائد
کوئٹہ: احتساب عدالت کوئٹہ IIکے جج جناب اللہ داد روشان نے مہرگڑھ ورثہ کی بحالی اور ہرجانے کی مد میں قومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچانے کے ریفرنس میں نامزد سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی سمیت 7ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ۔نواب اسلم رئیسانی سمیت تمام حاضر ملزمان کے صحت جرم سے انکارپر گواہان کو طلب کرکے سماعت 16مارچ تک ملتوی کردی گئی۔
بھاگ کے شہری 50 سال سے صاف پانی کی بوند بوند کیلئے ترس رہے ہیں ،ڈاکٹر حئی
کوئٹہ: نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ تحصیل بھاگ شہر کی پوری آبادی گزشتہ 50 سال سے صاف پانی کی بوند بوند کے لئے ترس رہے ہیں اور گندے پانی کی وجہ سے لاکھوں افراد بیماری کے شکار ہو رہے ہیں غریب عوام فی ڈرم 500 سو روپے پر خریدنے پر مجبور ہے ہزاروں لوگ نقل مکانی کی وجہ سے مردم شماری سے محروم ہو گئے ہیں۔
کوئٹہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2افراد جاں بحق ہوگئے ہیں
کوئٹہ: کوئٹہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جمعرات کو سریاب روڈ پر ڈگری کالج کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمد اللہ ولد مومن نورزئی ساکن کلی خلی جاں بحق ہوگیا ۔
محکمہ ایکسائز کی کارروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد
خضدار؛ محکمہ ایکسائز کی کارروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد ،ملزم گرفتار گاڑی قبضے میں لے لی گئی، ایکسائز محکمہ کا عملہ سمگلنگ کی روک تھام کے لئے متحرک اور فرض نبھانے کے لئے تیار ہے۔
پالیسی ساز اداروں کے اہمیت ، کردار اور انکی زمہ داریاں اہم ہیں،شفیق الرحمن
کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے بورڈ آف ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کا 151واں اجلاس زیر صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمن جامعہ کے سینڈیکیٹ ھال میں منعقد ہوا۔
حکومت عوامی فلاح وبہبود اور ترقی و خو شحالی کے منصوبوں پر عمل پیرا ہے،ظہور بلیدی
کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ طہو ر احمد بلیدی نے کہا ہے کہ تاریخ سبی میلہ بلوچستان کی ثقافت ،معیشت ، تجارت اور اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کی کوخوشحا لی ملیں ہمیشہ سے کلیدی کردار ادا کرتا آرہاہے ۔