کوئٹہ: سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں پارلیمانی جماعتوں کے رابطے جاری ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل سے ملاقات ، جبکہ بی این پی اور پشتونخوامیپ اور تحریک انصاف کے پارلیمانی اراکین نے سردار یار محمد رند سے ملاقات کی۔اتوار کو پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کی قیادت میںپارٹی وفد جس میںعبدالرحیم زیاتوال۔
Posts By: نیوز ڈیسک
نوجوان ملک و صوبے کا سرمایہ ہیں، نظام کیساتھ ساتھ لوگوں اور اداروں پر بھی سرمایہ کاری ہونی چاہئے، جام کمال
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ جب مواقع میسر ہوں اور پلیٹ فارم دستیاب ہو تو ٹیلنٹ دکھانا آسان ہوتا ہے۔بلوچستان میں ہیومن ریسورس میں سرمایہ کاری کی کمی ہے۔نوجوانوں کی کیپیسٹی بلڈنگ پر سرمایہ کاری نہ ہونے کے سبب خاطر خواہ نتائج بھی حاصل نہیں ہوتے۔ نوجوانون نہ صرف پاکستان بلکہ بلوچستان کا مستقبل ہیں۔
اسد عمر اورعلی زیدی آج کوئٹہ پہنچیں گے، پی ٹی آئی امیدوار کو دستبردار کرانیکا اعلان متوقع
کوئٹہ: وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی وزراء اسد عمر اور علی زیدی آج کوئٹہ پہنچیں گے وفد پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند سے ملاقات اور سردار خان رند کو دستبردار کرائیں گے۔
نواب رئیسانی سے غفور حیدری کی ملاقات، سینیٹ الیکشن پر گفتگو
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکر ٹری جنرل سینیٹر مولانا عبد الغفور حید ری کی نواب محمد اسلم رئیسانی سے ملا قات ۔ اتوار کو جمعیت علما ء اسلام کے مر کزی سیکر ٹری جنرل سینیٹر مو لانا عبد الغفور حید ری ۔
بلوچ کلچر ڈے کل بھرپور طریقے سے منایا جائے گا، بی این پی ، بی ایس او
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے 2 مارچ کو بلوچ کلچر ڈے مشترکہ طور پر منایا جائیگا۔
سینٹ انتخابات کے حوالے سے بولیاں لگائی جارہی ہیں، غفور حیدری
پشین: جمعیت علمااسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹرمولانا عبدالغفور حیدری ،ضلع پشین کے امیر مولانا عزیز اللہ حنفی نے کہا ہے کہ سنیٹ کے انتخابات کے حوالے سے منڈی اور بولیاں لگائی جارہی ہے اور ایک ووٹ کروڑوں میں لیا جارہا ہے جبکہ جمعیت علمااسلام کے اراکین نظریے اور فکر کے بنیاد پر مفت ووٹ دے رہے موجودہ حکمران منتخب نہیں ہوئے ۔
اسد اچکزئی کے قتل میں ملوث ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات اسد خان اچکزئی قتل کیس کا معاملہ ،جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ12محترمہ ثمینہ نسرین نے گرفتار ملزمان کو 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
اسد خان اچکزئی کی اغواء کاروں کے ہاتھوں شہادت قابل مذمت ہے، یعقوب ناصر
لورالائی: پی ایم ایل ن کے سینئر مرکزی نائب صد د سینٹ میں چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ اے این پی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات اسد خان اچکزئی کی اغواء کاروں کے ہاتھوں شہادت پر اے این پی کے صوبائی صدر ایم پی اے سردار اصغر خان اچکزئی سے اظہار تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ اسد خان اچکزئی کی بے رحمانہ شہادت سے پورا ملک اور صوبہ سوگوار ہو گیا ہے۔
تربت، آل پارٹیز کیچ کا کیسکو کیخلاف مہم چلانے کااعلان
تربت: آل پارٹیز کیچ کا اجلاس، ایس ای کیسکو مکران سرکل کے خلاف آئینی پٹیشن دائر کرنے کے علاوہ مہم چلانے کا فیصلہ، آل پارٹیز کی مذید فعالیت پر سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کے لیے 5 رکنی کمیٹی قائم۔آل پارٹیز کیچ کا اجلاس اتوار کی شام زیر صدارت کنوینر غلام یاسین بلوچ منعقد ہوا جس میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت اتحاد میں شامل تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں گیس پریشر کی کمی قابل مذمت ہے، پشتونخوا
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں کوئٹہ شہر اور اطراف کے اضلاع میں گیس پریشر میں ایک بار شدید کمی اور گیس کی اچانک بندش سے ہونیوالے انسانی اموات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی غفلت اور لاپرواہی کے باعث جہاں ایک جانب شہری گیس جیسے قدرتی نعمت کی سہولت سے محروم ہے۔