تربت جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے انسانی سمگلروں کیخلاف کارروائی کی جائے ، حاصل بزنجو

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ تربت میں ہونیوالے واقعات کی روک تھام کے لئے انسانی سمگلروں کے خلاف کارروائی کی جائے تربت اور کوئٹہ کے واقعات مختلف ہے ۔

صوبائی حکومت قیام امن میں ناکام ہو چکی ہے،عیسیٰ نوری

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء رکن قومی اسمبلی محمد عیسیٰ نوری نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت امن وامان کی صورتحال کنٹرول میں ناکام ہو چکی ہے حکومت کارکردگی نہیں دکھاتی تو عوام کو تحفظ کون دے گا گوادر میں پانی نہیں تو سی پیک منصوبہ کیسے کامیاب ہو گا۔

نوا ز شریف کیلئے کوئی این آر او نہیں آئے گا،ظفر جمالی

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی نے کہا ہے کہ جمہوریت کا دعویٰ کرنے سے کوئی جمہوری نہیں بنتا قربانیاں دینی پڑتی ہیں، وزراء پر کرپشن ثابت ہوتی جارہی ہے اور کسی میں استعفیٰ دینے کی ہمت نہیں۔

کوئٹہ میں صفائی کی ناقص صورتحال،محکمہ بلدیات کے 3 افسران معطل

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی جانب سے کوئٹہ شہر میں صفائی کی غیر تسلی بخش صورتحال بالخصوص ائرپورٹ روڈ سمیت دیگر اہم سڑکوں پر گردوغبار اور گندگی کا سختی سے نوٹس لینے اور ذمہ دار افسروں کے خلاف فوری کاروائی کی

لندن میں پاکستان مخالف مہم کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے ، دفتر خارجہ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آ باد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ پا کستان بھارت سے جموں و کشمیر ،سیاچن اور سرکریک سمیت تمام مسائل پر بات چیت کے لئے تیار ہے، بھارت کے جارہا نہ اقدامات علاقائی امن کے لیے نقصان دہ ہیں۔

جسٹس نواز مری قتل کیس: نوابزادہ گزین مری کی ضمانت منظور

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کوئٹہ جناب راشد محمود نے جسٹس نواز مری قتل کیس میں نامزد نواب زادہ گزین مری کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری 10لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے پر منظور کرلی ۔

وفاقی اور تمام صوبائی حکومتیں فاٹا کے انضمام پر متفق : وزیر اعظم

Posted by & filed under پاکستان.

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے ‘فاٹا’ کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے اور علاقے کی تعمیر و ترقی کو یقینی بنانے کے معاملے پر وفاقی حکومت اور تمام صوبائی حکومتوں میں مکمل اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔