مثبت رویئے کے باوجود افغانستان سے سرحد پار دہشت گردی جاری ہے، آرمی چیف

Posted by & filed under پاکستان.

 راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں امن و امان کے قیام کے لئے ہمیشہ کوششیں کی لیکن ہمارے مثبت رویئے کے باوجود افغانستان سے سرحد پار دہشت گردی جاری ہے۔

بلوچستان میں اخبارات کے اشتہارات کی بندش کیخلاف احتجاج کرینگے ،تحریک انصاف

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں صوبائی سیکرٹری اطلاعات بابر یوسفزئی نے اپنے ایک بیان میں صوبے بھر کے 80 فیصد سے زائد پریس کلبز کی بندش اور صوبائی حکومت کی جانب سے اخبارات پر اشتہارات کی بندش پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت صحافیوں ، اخبار مالکان اور صحافت کے شعبے سے وابستہ افراد کو تحفظ فراہم کرے ۔

سوئی، پی پی ایل ملازمین کا احتجاج ،شہر میں شٹر ڈاؤن

Posted by & filed under پاکستان.

سوئی : سوئی میں پاکستان پیٹرو لیم لمیٹڈ کے ملازمین اور قبائلی عمائدین نے پی پی ایل کے خلاف بازاروں میں شٹر ڈاؤن اور احتجاج کیاجس میں پی پی ایل یونین کے نمائیندوں ،مزدوروں،قبائلی عمائدین اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

بلوچستان کے طلباء وطالبات میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، فتح بھنگر

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: سیکریٹری تعلیم عبدالفتح بھنگر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے طلباء وطالبات باصلاحیت اور ذہین ہیں۔ ان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں تاہم صوبے کے ہونہار طالب علموں کی پوشیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے صحت مندانہ سرگرمیوں کا انعقاد انتہائی ضروری ہے۔