اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ احتساب کو کہیں اور سے کنٹرول کیا جارہا ہے جب کہ ہمیں سزا دی نہیں بلکہ دلوائی جارہی ہے۔
ہرارے: زمبابوے میں فوج نے صدر رابرٹ موگابے کی حکومت کا تختہ الٹ کرملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
برطانیہ میں پاکستانی سفارت خانے کے احتجاج پر لندن کے ٹرانسپورٹ کے ادارے (ٹی ایف ایل) نے شہر کی ڈبل ڈیکر بسوں پر نمودار ہونے والے پاکستان مخالف اشتہارات کو ہٹائے جانے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
کوئٹہ : نادرا بلوچستان عوام کے لئے وبال جان بن گیا ہے جبکہ پچھلے کئی ہفتوں سے موصلاتی نظام درہم برہم ۔
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ سابقہ حکمرانوں نے بلوچستان کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا پنجگور میں ترقی کے نام پر اربوں روپے نکالے گئے مگر آج زمین پر کچھ نہیں دکھائے دیتے ہم جمہوری اور امن پسند لوگ ہے۔
کوئٹہ: سیکریٹری تعلیم عبدالفتح بھنگر نے کہا ہے کہ صوبے میں فروغ تعلیم کے لئے صوبائی حکومت کے ساتھ ساتھ ڈونرایجنسیز جس میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف، یورپی کمیشن، عالمی بنک ودیگر اس جیسے اداروں کا کردار قابل ستائش ہے جبکہ اٹھارویں ترمیم کے بعد تعلیم کا محکمہ صوبوں میں تفویض کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے صوبائی حکومت کے ساتھ ساتھ عالمی اداروں کی معاونت پہلے سے زیادہ ناگزیر ہے۔
کو ئٹہ : بلوچستان انٹر یونیورسٹی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب آج کوئٹہ بولان کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوئی. بلوچستان کے تمام یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرزمہمان خصوصی تھے، جبکہ جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل ندیم زکی منج مہمان خاص تھے۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ سبی محکمہ صحت میں ہونے والی تعیناتیاں میرٹ کے برخلاف کی گئی ہیں میرٹ کی دھجیاں اڑا کر من پسند افراد کو بھرتی کیا گیا ہے موجودہ حکومت جب سے براجمان ہے ۔
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہاہے کہ وقت آن پہنچا ہے کہ ماضی میں نیپ کے پلیٹ فارم سے جس کیڈر نے رہنماء کردار ادا کیا تھا وہ آج پشتون قومی تحریک کے تسلسل عوامی نیشنل پارٹی کے پلیٹ فارم سے فعال کردار ادا کریں کیونکہ ہم آج جن گھمبیر حالات سے گزر ررہے ہیں ۔