سعودی عرب نے لبنان کے خلاف اعلان جنگ کردیا،حزب اللہ کا الزام

Posted by & filed under اہم خبریں.

بیروت: لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ نےالزام عائد کیا ہے کہ سعودی عرب نے لبنان اور حزب اللہ کے خلاف جنگ کا آغاز کردیا ہے جبکہ لبنانی وزیراعظم سعدالحریری بھی سعودی عرب میں نظربند ہیں۔

ملک میں قومی برابری اور وسائل پر اختیار کی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بی این پی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچ عوام اپنے قومی تشکیل کے مرحلے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے بی این پی کی سیاسی جمہوری قومی جدوجہد میں اپنا تاریخی کردار ادا کرتے ہوئے قوم کو درپیش قومی تشکیل کی راہ پر جاری رکاوٹوں اور منصوبوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنے قومی ذمہ داریوں کا ثبوت دینا ہوگا ۔

شہداء کربلا کے چہلم کے جلوس برآمد،سیکورٹی کے سخت انتظامات کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ غیر اعلانیہ بند عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شہداء کر بلا کے چہلم کا جلوس بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر سید داؤد آغا کی قیادت میں اپنے مقررہ وقت صبح ساڑھے8 بجے پنجابی امام بارگاہ سے برآمد ہوا ۔

بلوچستان پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، آئی جی

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ :  انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ تاریخ بلوچستان پولیس کی قربانیوں سے بھری پڑی ہے پولیس نے ہمیشہ دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہمراہ عوام کے جان ومال کے تحفظ اور اپنے فرائض کی انجام دہی کے لئے ہراول دستہ کا کردار ادا کیا ہے شہدا کبھی مرتے نہیں اور شہداء کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یا د رکھا جائے گا ۔