اثاثہ جات ریفرنس؛ نیب کی چوہدری برادران سے ایک گھنٹے تک تفتیش

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور: آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ نے نیب لاہور کے سامنے پیش ہو کر اپنے اکاؤنٹس اور اثاثہ جات پر مشتمل فائل نیب میں جمع کرادی ہے۔

ارباب عالمگیر اور عاصمہ ارباب کیخلاف تحقیقات جلد مکمل ہونگی، چیرمین نیب

Posted by & filed under مزید خبریں.

 لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ارباب عالمگیر، عاصمہ ارباب اور اسلم رئیسانی کیخلاف تحقیقات جلد مکمل کی جائیں گی۔

اللہ نذر کے اہلیہ کی رہائی کو تماشا بنایا گیا، لشکری رئیسانی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : سابق سینیٹرنوابزادہ حاجی میر لشکری خاں رئیسانی نے ڈیرہ بگٹی میں خواتین پر حملے کو انتہائی المناک قرار دیکر اسکی شدید مذمت کی ہے اور کہاہے کہ ایسے واقعات ہمارے قدیم روایات کے منافی ہیں ۔

بلوچستان میں متعدد پریس کلبز کو تالے لگ چکے ہیں، بی یو جے

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے بیان میں صحافت سے وابستہ افراد کو موجودہ حالات میں در پیش مشکلات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اندرون صوبہ متعدد پریس کلبز کو تالے لگ چکے ہیں اور صحافی برادری نہایت مشکل صورتحال کا سامنا کر رہی ہے ۔