بچے سکولوں میں خوش نہ ہوتے تو مزید چھٹیاں دیتا، شفقت محمود

Posted by & filed under بلوچستان, پاکستان.

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اگر بچے تعلیمی اداروں میں خوش نہ ہوتے تو میں مزید چھٹیاں دے دیتا،ان کا کہناتھا سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت ہو گی۔

مادری زبانیں قوموں کی شناخت اور تہذیب کا ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان جاری بیان میں کہا ہے مادری زبانیں قوموں کی شناخت تشخص ثقافت اور تہذیب وتمدن کی نشاندھی کرتا ہے۔نیشنل پارٹی مادری زبانوں کے حوالے سے اصولی موقف رکھتی ہے کہ ملک کے تمام مادری زبانوں کو قومی زبان قرار دیا جائے۔نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام مادری زبانوں کی عالمی دن کے مناسبت سے 22 فروری کو کوئٹہ میں تقریب منعقد ہوگا۔

ناراض بلوچوں سے مذاکرات’’را‘‘ کی سازشوں کو ناکام بنا سکتا ہے، گہرام بگٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی رہنماء رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ گہرام بگٹی نے کہا ہے کہ ناراض لوگوں سے مذاکرات بھارتی ایجنسی( ر)ا سمیت پاکستان کے خلاف سازش کرنے والی غیر ملکی ایجنسیوں کے راستے روکنے میں معاونت دے گا سی پیک سے بلوچستان کو جو فائدہ ملنا چاہیے تھا و ہ نہیں ملا سوئی ڈیر ہ بگٹی کے عوام سوئی گیس سے محروم ہے۔

بلوچستان میں مادری زبانوں کو وسعت دینے کیلئے جد و جہد کی ضرورت ہے، لشکری رئیسانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کو ئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے بلوچستان میں مادری زبانوں کو زندہ رکھنے کیلئے جاری جدوجہد کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان مادری زبانوں پر توجہ دیتے ہوئے اپنا رشتہ علم سے جوڑ کر قومی امور کو آگے بڑھائیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کے روز مادری زبانوں کے عالمی دن کے حوالے سے سراوان ہائوس کوئٹہ میں صحافیوں کے ایک وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ہماری علاقائی زبانیں ایک گلدستے کی مانند ہیں، بشریٰ رند

Posted by & filed under بلوچستان, مزید خبریں.

کوئٹہ: پارلیمانی سیکریٹری برائے اطلاعات محترمہ بشری رند نے عالمی دن برائے علاقائی زبانوں کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری علاقائی زبانیں ایک گلد ستے میں مختلف پھولوں کی مانند ہیںان زبانوں کی اپنی چاشنی اور تاثیر ہے ثقافت انہی زبانوں کی مرہون منت ہے علاقائی زبانوں کی اہمیت سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا ہر علاقے کی اپنی زبان اور ثقافت ہے۔

مرحوم تنظیمی سنگت الیاس بلوچ کے یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد کی جائے گی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کراچی زون کے صدر مرحوم الیاس بلوچ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ الیاس بلوچ ایک مخلص اور سنجیدہ سیاسی کارکن تھے اور اْن کی لازوال جدوجہد کو تنظیمی سطح پر کسی بھی صورت فراموش نہیں کیا جائے گا۔ تنظیم کی جانب سے الیاس بلوچ کی یاد میں اگلے ہفتے ایک تعزیتی ریفرنس منعقد کی جائے گی۔

بی ایس او کا گمشدگی سے متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کیلئے کیمپ قائم

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی اور ان کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی و یکجہتی کے لیے کوئٹہ پریس کلب کیسامنے ایک روزہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پہ بی ایس او کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات حفیظ بلوچ، بی ایس او کے مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین صمند بلوچ، ریاض بلوچ، کریم شمبے بلوچ، اقبال بلوچ، بی ایس او کوئٹہ زون کے پریس سیکریٹری ناصر زہری بلوچ۔

الیکشن کمیشن نے حلقہ پی بی 20 پشینIIIسے سید عزیز اللہ کی کا میا بی کا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پا کستا ن نے بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 20 پشینIIIسے سید عزیز اللہ کی کا میا بی کا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا ہفتہ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جا ری کر دہ نو ٹیفکیشن کے مطابق 16 فروری 2021کو ہو نے والے ضمنی انتخابات میں جمعیت علماء اسلام کے امیدوار سید عزیز اللہ کا میاب قرار پائے ہیں انہیں بلوچستان اسمبلی کا رکن منتخب ہو نے کا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا ۔

حکومت بلوچستان کیسکو کی 24.43بلین روپے مقروض نکلی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: حکومت بلوچستان کیسکو کی 24.43بلین روپے مقروض نکلی بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی ثناء بلوچ نے حکومت بلوچستان کے ذمے کیسکو کی واجبات سے متعلق چیف سیکرٹری بلوچستان کو لکھے گئے مراسلے کی تفصیل سوشل میڈیا پر شیئر کردی جس کے مطابق حکومت بلوچستان کے مختلف محکمے رواں سال جنوری کے آخر تک کیسکو کی 24.43بلین روپے مقروض نکلی۔

سینیٹ کا انتخاب اوپن بیلٹ کے ذریعے ہونا چاہئے،لیاقت شاہوانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ سینیٹ کا انتخاب اوپن بیلٹ کے ذریعے ہونا چاہیے بلوچستان کے اراکین ہارس ٹریڈنگ کوروکنے کے حوالے سے سب سے آگے ہیں بلوچستان عوامی پارٹی نے ایسامیکنزم بنایاکہ یہ داغ نہیں لگے گا ہم این ایف سی ایوارڈ کے موجودہ فارمولے میں تبدیلی چاہتے ہیں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کیلئے ہمارے پاس رقم نہیں ہے ۔