لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیم بروقت نہ کی گئی تو عام انتخابات کی منزل دور جاسکتی ہے۔
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیم بروقت نہ کی گئی تو عام انتخابات کی منزل دور جاسکتی ہے۔
اسلام آباد: حکومت نے دہشتگردی کے 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے ایم کیو ایم چھوڑ کر پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرنے والے ڈپٹی میئر ارشد وہرہ کو حاصل مراعات واپس لے لی ہیں۔
کراچی: سینیٹ کے چیرمین رضا ربانی نے کہا ہے کہ عرب کلچر پاکستان میں متعارف نہیں کرواسکتے کیوں کہ وہ اسلامی نہیں۔
کراچی: جناح ائیرپورٹ میں کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی غیرملکی کرنسی اور آئس ہیروئن بیرون ملک امسگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
ریاض: لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری نے ایران پر خطے میں براہ راست مداخلت کے الزام لگاتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری سے گذشتہ دنوں پاک افغان سرحد سے بغیرقانونی دستاویزات کے سرحد پارکرنے کے الزام میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے حراست میں لی جانے والی خواتین جن میں ایک کالعدم تنظیم کے کمانڈر کی اہلیہ اوربچے بھی شامل تھے نے ملاقات کی۔
کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ 30اکتوبر کو سیکورٹی فورسز نے غیر قانونی طورپر چمن بارڈر کراس کرنے والی ڈاکٹر اللہ نظر کی بیوی سمیت 4خواتین اور 3 بچوں کو حراست میں لیا تھا جنہیں وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے باعزت طورپر انکے اہلخانہ کے حوالے کردیا ہے ۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ جناب راشد محمود نے نواب زادہ گزین مری کے جسمانی ریمانڈ میں 5روزہ توسیع کے احکامات دے دئیے جبکہ نواب زادہ گزین مری کی جانب سے دائر درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر دلائل کیلئے ان کے کونسل کی استدعا پر عدالت کی جانب سے 6نومبر تک موقع دیاگیا۔
کوئٹہ: صوبے میں معیار تعلیم بلند کرنے کے لئے ہر سطح پر نقل کا خاتمہ صوبائی حکومت کی پہلی ترجیح ہے۔