اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں لسانی تنظیم کے طلبہ نے ایک بار پھر تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ایڈمن بلاک کوتالے لگا دیئے۔
اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں لسانی تنظیم کے طلبہ نے ایک بار پھر تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ایڈمن بلاک کوتالے لگا دیئے۔
مظفرگڑھ: دولت پور میں پسند کی شادی نہ ہونے پر بہو نے لسی میں زہر ملا کر 13 سسرالی قتل کردیے۔
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے شہر قائد میں ہونے والے ایک اور پولیس مقابلے کو مشکوک قرار دے دیا.
ریاض: سعودی عرب نے ایران پر یمن کے حوثی باغیوں کو اسلحہ فراہم کرنے اور امن کی کوششوں کو نقصان پہنچنے کا الزام عائد کیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
واشنگٹن: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے صحافیوں کو دھمکیاں دینے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر راجر اسٹون کا اکاؤنٹ بند کردیا۔
کوئٹہ: قومی اسمبلی کے اسٹینڈنگ کمیٹی برائے منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات کے ارکان نے کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان خانانخیل کی سربراہی میں تربت یونیورسٹی کے گوادرکیمپس کا دورہ کیا۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ایسی ترقی نہیں چاہتے جو بلوچ عوام کی تہذیب و تمدن ترقی و خوشحالی کے خاتمے کا سبب بنے گا۔ بلوچ ساحل وسائل کا دفاع ہماری جدوجہد کا محور ہے ۔
کوئٹہ+ قلات+ پنجگور: آزادی کا ریلی ایک رات کوئٹہ میں آرام کرنے کے بعد گوادر روانہ ہو گئی ریلی کا آغاز چین کے ساتھ سرحدی شہر خنجراب سے ہوا تھا کار جیپ اور موٹر سائیکلوں پر مشتمل ریلی کو کوئٹہ کینٹ سے صوبائی وزیر داخلہ نے رخصت کیا تھا ۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی اعلی قیادت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ مردم شماری کے نتائج کے بعد نئی حلقہ بندیوں کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ کیا جائے ۔
دکی : بلوچستان کے ضلع دکی میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے ۔