اکابرین کی قربانیاں ملت کیلئے مشعل راہ ہے، ایاز جوگیزئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کچلاک : خان شہید کے ویژن انتھک جدوجہد ، لازوال قربانیوں اور واضح موقف کے باعث ہی اس ملک میں پشتون افغان ملت کی قومی تشخص ، قومی وحدت کی بحالی اور قومی واک واختیار کی جدوجہد تمام ملت کا قومی مطالبہ بن گیا ہے ۔

پاکستان میں کرکٹ میچ کاانعقاد دنیا بھر کیلئے امن کا پیغام ہے، نواب زہری

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ٹی 20سیریز میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی فتح اور کلین سویپ پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم اور قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ہمارا مقابلہ سیاست دانوں سے نہیں مافیاز سے ہے، عمران خان

Posted by & filed under پاکستان.

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو دو مافیاز نے لوٹا ہے اور انھوں نے جو نقصان پہنچایا ہے کوئی دشمن بھی نہیں پہنچاسکتا لیکن بڑے بڑے مگر مچھوں کو میں ہی پکڑوں گا۔