واشنگٹن: سابق امریکی صدر بارک اوباما کو ریاست الینوئس میں مقدمات کا فیصلہ کرنے والی جیوری کے لئے طلب کرلیا گیا ہے.
واشنگٹن: سابق امریکی صدر بارک اوباما کو ریاست الینوئس میں مقدمات کا فیصلہ کرنے والی جیوری کے لئے طلب کرلیا گیا ہے.
انقرہ: ترکی میں داعش کے 50 سے زائد مبینہ جنگجوؤں کو گرفتارکرلیا گیا جو بڑے دہشتگرد حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
لاہور: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف برطانیہ کے دارالحکومت لندن روانہ ہوگئے جب کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف سعودی عرب چلے گئے ہیں۔
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے تربت،حب اور نوشکی میں اخباری دفاتر ، نیوز ایجنسی اورکیبل نیٹ ورک کے دفاتر پر ہونے والے دہشت گردانہ کارورائیوں کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ان دہشت گردحملوں میں عام لوگوں کو نشانہ بنایاگیا ہے ۔
کوئٹہ : اقوام کی قومی سوال کے حل کیلئے نیا عمرانی معاہدہ کیا جائے صوبوں کی از سر نو تشکیل تاریخی ، جغرافیائی، ثقافتی اور لسانی بنیادوں پر کی جائے حکمران جماعتوں کا مردم شماری پر واویلا مضحکہ خیز ہے ڈیرہ غازی خان ، راجن پور ، خان گڑھ بلوچستان کے اٹوٹ انگ ہیں انہیں بلوچستان میں شامل کیا جائے ۔بلوچستان کے پشتون اگر مرضی و منشاء سے خیبرپختونخواء میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں کارکن انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں۔
کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے صدر اور صوبائی وزیرریونیووٹرانسپورٹ شیخ جعفر مندوخیل نے کہاکہ کوئٹہ میں لینڈ مافیا کو کسی صورت قبائل اور عام لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے نہیں دینگے ۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا محموالحسن قاسمی مرکزی نائب امیر مولانا عبدالرؤف صوبائی جنرل سیکرٹری حافظ عبدالناصر مولانا محمد حیات زہری نے کہاکہ امریکہ بھارت ایک سکہ کے دو رخ ہے امریکی ڈرون طیاروں کے بار بار حملے کے بعد اب باقاعدہ خود بھارتی ڈرون بھی جاسوسی اور حملے شروع کر دیا ۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ‘میرے اردگرد لوگ مجھے بتاتے ہیں کہ مجھے ایک کردار ادا کرنا ہے۔‘
میانوالی: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 21 سالہ جدوجہد میں بڑی مایوسیوں کا سامنا بھی کیا۔
پشاور: افغانستان کے صوبہ کنڑ کے ڈپٹی گورنر نبی احمدی پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔