استنبول: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ترکی کے جنگی ہیلی کاپٹر ٹی 129 کو اڑا کر تجرباتی پرواز کی۔
استنبول: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ترکی کے جنگی ہیلی کاپٹر ٹی 129 کو اڑا کر تجرباتی پرواز کی۔
روہڑی: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہناہے کہ حکمراں پھنستے ہیں تو معافیاں مانگ کر باہر چلے جاتے ہیں جب کہ پہلے بھی غلط پالیسیوں کے باعث ملک دو لخت ہوا اور آج بھی نیا پاکستان اور تبدیلی کے نعرے لگائے جارہے ہیں۔
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے سینیٹ، قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی سے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی۔
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کے خلاف لڑائی میں افغان حکومت کے ساتھ ہیں۔
کوہلو: تحصیل کاہان کے علاقہ چپی کچ میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہواجس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کراچی کے علاقے رئیس گوٹھ میں رینجرز اور پولیس کا دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا جس میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کو ئٹہ: سابق سینیٹر نواب زادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہاہے کہ عوامی نمائندے اسمبلی میں امن وامان کی تشویشناک صورتحال پر آواز کیوں نہیں اٹھا رہے اس حوالے سے انہیں کسی مصلحت کا شکار نہیں ہونا چاہئے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کو ئٹہ: پشتونخوا میپ کے مرکزی رہنماء رکن صوبائی اسمبلی اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی کیخلاف دائر گاڑی ٹمپرنگ اور اغواء کے مقدمات کی سماعت ۔
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پارٹی کے مرکزی رہنماء شہید میر جمعہ خان لانگو کی برسی کے موقع پر ان کی بلوچ عوام اور بلوچستان کی قومی جدوجہد میں کردار اور قربانیوں کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ شہید رہنماء نے میر عبدالخالق لانگو کی تربیت میں سیاسی پرورش حاصل کی اور انکی سیاسی سنجیدگی ،بردباری او رنظریاتی کمنٹمنٹ پارٹی کا قومی اثاثہ ہیں ۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے جنگلات اورشاہراہوں کے کناروں پرلگے درختوں کی غیرقانونی کٹائی کوروکنے اورماحول کیلئے خطرہ بننے والے عناصر کے خلاف بھرپورکاروائی کرنے کا حکم دیاہے۔