اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی ڈرائیور کو انصاف دلوانے کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کی ہے۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی ڈرائیور کو انصاف دلوانے کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کی ہے۔
کوئٹہ: شہر کے تمام سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیز میں ڈاکٹروں کی ہڑتال ہوئی جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
کراچی: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے سیلز ٹیکس کے خلاف پنجاب میں اتوار سے پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل روکنے کا اعلان کردیا ہے۔
اسلام آباد: چین نے سن ون ڈونگ کے سبکدوش ہونے کے بعد یاوجینگ کو پاکستان میں نیا سفیر مقرر کردیا ہے۔
واشنگٹن: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پاؤمپے نے دعویٰ کیا ہے کہ بازیاب کرائے گئے امریکی خاندان کو 5سال تک پاکستان میں ہی رکھا گیا۔
استنبول: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سلامتی کی بہتر صورتحال سے ملک کی معیشت بہتر ہوئی ہے۔
سوچی: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو دیوار سے لگانے کے خوفناک نتائج سامنے آئیں گے۔
کراچی: کھوکھراپار میں جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما حاجی غلام حسین بلوچ اور ان کے گھر پر مسلح افراد کا حملہ بلوچستان کے حالات کو ابتر کرنے اور خاران کے غیور پارٹی رہنماؤں و کارکنوں کوحراساں کرنے والی قوتوں کو منہ کی کھانی پڑے گی ۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبوداور ان کے مسائل کے حل کے لئے ہمیشہ سے کوشاں ہے، کسی بھی معاشرے کی ترقی میں میڈیا کا اہم کردار ہے۔