افغانستان میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 4 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
افغانستان میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 4 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
مستونگ میں دستی بم حملے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارت کی اشتعال انگیزی خطے میں امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے اور پاکستان بھارت کی جانب سے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جوا ب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد کردی ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے ترجمان بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج پاکستان کی عدالتی تاریخ کا اہم دن ہے اور ثابت ہوگیا کہ پاپا ہی پاپی ہیں۔
ملتان: مفتی عبدالقوی کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ کوئی جرم نہیں کیا مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔
اسلام آباد: ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے اور کسی سیاسی جماعت سے بلیک میل نہیں ہوگا۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بارایسا ہو رہا کہ سسلیئن مافیا عدالتوں میں پیش ہورہاہے جب کہ جوعدالتیں ہمارا احتساب کررہی ہیں ان کا بھی احتساب ہوگا۔
نیو یارک: امریکا میں پاکستانی سفیراعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن واستحکام کو اپنے مفاد میں ضروری سمجھتا ہے۔