کوئٹہ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے کہا ہے کہ ماہی گیری کا شعبہ بلوچستان کی معیشت میں بنیادی اہمیت کا حامل ہے،بلوچستان مچھلیوں اور سمندی حیات کے حوالے سے امیر خطہ ہے۔
کوئٹہ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے کہا ہے کہ ماہی گیری کا شعبہ بلوچستان کی معیشت میں بنیادی اہمیت کا حامل ہے،بلوچستان مچھلیوں اور سمندی حیات کے حوالے سے امیر خطہ ہے۔
کوئٹہ: متحدہ لو کل بس ایسو سی ایشن کوئٹہ نے تین روز سے جا ری ہڑ تال ختم کر نے کا اعلان کر دیا ۔ جمعہ کو متحدہ لو کل بس ایسو سی ایشن کوئٹہ کے صدر حاجی محمد اسحاق بازئی ، جنرل سیکر ٹری شیر احمد بلو چ، چیئرمین لالا حنیف شاہوانی، سرپرست اعلیٰ اختر جان کاکڑ، نائب صدر ملک ضمیر شاہوانی، سینئر نائب صدر محمد انور بنگلزئی، محراب خان لہڑی، ماما انور جتک۔
کو ئٹہ: پشتون قومی جرگے کے کنونیئر اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما نواب ایاز خان جوگیزئی نے کہا ہے کہ حکومت اورانتظا میہ لینڈ مافیاکے خلاف فوری کا رروائی عمل میں لا ئے ایسا نہ کیا گیا تو صورتحال کی ذمہ داری ان پر عائد ہو گی ۔وہ جمعہ کو صحبت خان کاکڑ شہید کے لواحقین سے تعزیت اور دھرنے کے موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
چمن: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیرورکن قومی اسمبلی مولاناعبدالواسع،مولاناحافظ محمدیوسف،شیخ الحدیث مولاناسعداللہ،شیخ الحدیث مولاناعبدالبصیر،مولانامحمدایوب نے کہاہے کہ ہم دینی مدارس کی وفاقی تنظیمات کے مقابلے میں حکومت کی جانب سے بنائے جانے والے تمام وفاقوں کومستردکرتے ہیںاوراس کومغربی ایجنڈاسمجھ کرمدارس کوتقسیم کرنے کے حوالے سے سازش سمجھتے ہیں۔
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں بلوچ پروفیسر‘ دانشور سابق وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی میر محمد خان رئیسانی (مرحوم ) کی پانچویں برسی پر انہیں سیاسی و تعلیمی خدمات پر پارٹی کی جانب سے زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم نے علم و آگاہی کے فروغ کیلئے جو خدمات سر انجام دیں۔
کوئٹہ: وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ صوبے کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں کی ترقی و خوشحالی موجودہ حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے جس کیلئے مختلف علاقوں کی ضروریات اور مسائل کو مدنظر رکھ کر قابل عمل ترقیاتی حکمت عملی وضع کی گئی ہے۔ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں اربوں روپے کی لاگت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔
کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں گوادر صوبے کیلئے باب ترقی ثابت ہورہاہے ۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینئر وکیل ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہم لاپتہ افراد کے معاملے کو ایک بار پھر عدالتوں میں لے جائیں گے جیسا کہ ہم لاپتہ افراد کے لئے قائد سردار اختر جان کے ساتھ 2012 میں سپریم کورٹ گئے تھے ساجد ترین نے کہا کہ حکمران لاپتہ افراد کے مسائل حل کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے کیونکہ وہ اس کا درد نہیں جانتے ہیں۔
کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے بلوچ وپشتون قوم پرست سیاسی جماعتوں واکابرین سے اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ محکوم قوموں کے حقوق کیلئے جدوجہد کرنے والے متحد ہوکر جدوجہد کرے ،بلوچستان کے تاریخی حقوق کیلئے جدوجہد سب کا ایجنڈاہے ،ملک میں سیاست گزشتہ73سالوں سے اسٹیبلشمنٹ کی زیر اثر ہیں۔
کوئٹہ: صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ کے نواحی علا قے نواں کلی میں نوجوان کی ہلاکت کے خلا ف اہلیا ن علا قہ ،سیاسی کا رکنوں اور سول سوسائٹی کے افراد سراپا احتجاج بن گئے ۔نوجوان کے لواحقین اور اہلیا ن علا قہ نے کو ئٹہ ائیرپورٹ روڈ کو احتجاجا بند کر دیا جس کی وجہ سے شہریوں کو شہر آ نے اور مختلف اضلا ع کو جا نے میں سخت مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑا ۔