لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ چوردروازے سے اقتدار میں آنے کے خواہشمند عناصر اداروں میں تصادم چاہتے ہیں لیکن وہ اپنی اس سازش میں ناکام ہورہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ چوردروازے سے اقتدار میں آنے کے خواہشمند عناصر اداروں میں تصادم چاہتے ہیں لیکن وہ اپنی اس سازش میں ناکام ہورہے ہیں۔
اوٹاوا: کینیڈا کے صوبے کیوبک میں حکومتی خدمات کی انجام دہی یا پبلک سروسز سے فائدہ اٹھاتے وقت خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت امن و امان سمیت ہر شعبے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے ۔
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف سیاسی جماعتوں اور شخصیات نے نیو سریاب خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو دہشت گردی قرار دیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ عوام کی جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنایا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ : بلوچستان کی سول وعسکری قیادت نے کوئٹہ شہر سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں شرپسند عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے اور کوئٹہ شہرکی سیکورٹی کو مزید مربوط بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔
اسلام آباد:امریکی نائب صدر مائیک پنس نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ٹیلی فون کرکے غیر ملکی جوڑے کی بحفاظت بازیابی پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
بالٹی مور:امریکی ریاست میری لینڈ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
پشاور: افغان علاقے پکتیا میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم جماعت الاحرار کے سربراہ عمر خالد خراسانی کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
پشاور: کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے آرمی پبلک اسکول اور چارسدہ یونیورسٹی حملے کے ماسٹر مائنڈ عمر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لاہور میں بلیو وہیل گیم کھیلنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دو افراد کی تلاش جاری ہے۔