لندن: برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 کے سربراہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مزید دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
لندن: برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 کے سربراہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مزید دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے۔
ملتان: پولیس نے قندیل بلوچ قتل کیس میں ضمانت کی درخواست خارج ہونے کے بعد فرار ہونے والے مفتی عبدالقوی کو جھنگ کے قریب سے گرفتار کرلیا ہے۔
اسلام آباد: احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی ہے جب کہ نیب نے وزیر خزانہ کو جیل بھیجنے کی درخواست کی۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اپنے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ دونوں مقدمات کو گہرائی سےدیکھ رہے ہیں اور فیصلہ بھی ایک ساتھ دیں گے۔
شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں کھجور اور خواجہ خوڑ کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔
کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد افغانستان کی سرزمین پاکستان پر حملوں کے لیے استعمال کررہے ہیں جب کہ غیرملکی ایجنسیاں دہشت گردوں کی مدد کررہی ہیں۔
کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی سے رکن صوبائی اسمبلی میر کریم نو شیروانی نے ساراوان ہاؤس میں ملاقات کی ۔
کوئٹہ: میئرکوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن ڈاکٹر کلیم اللہ اور یو این ایچ سی آر کوئٹہ کے سربراہ مرین دن نے کہا ہے کہ یو ایچ سی آر اور حکومت ملکر کوئٹہ میں مہاجرین اور میزبان کمیونٹی کی صحت اور حفظان صحت کی صورتحال کی بہتری کیلئے کام کررہے ہیں ۔
نوشکی : نیشنل پارٹی ضلع نوشکی کے کارکنوں کا ایک اہم اجلاس نثار احمد بلوچ کے زیر صدارت منعقد ہوا ، جس میں نیشنل پارٹی کی کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔