کوئٹہ: بلوچ ساحل وسائل پر حق ملکیت کو تسلیم کیا جائے انتخابات میں میدان کسی کیلئے خالی نہیں چھوڑیں گے ۔
کوئٹہ: بلوچ ساحل وسائل پر حق ملکیت کو تسلیم کیا جائے انتخابات میں میدان کسی کیلئے خالی نہیں چھوڑیں گے ۔
کو ئٹہ: چیف آف جھالاوان وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ وہ ایک ترقی پسند قبائلی نواب ہیں جو اپنے علاقے اورلوگوں کی ترقی چاہتے ہیں جبکہ بحیثیت وزیراعلیٰ صوبے کے تمام علاقوں کی ترقی بھی اُن کی ترجیحات میں شامل ہے ۔
کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب عبدالمجید ناصر نے گاڑیوں کی ٹیکسز کی چالان کی مد میں جمع کی جانے والی رقوم میں خردبرد کے الزام میں گرفتار محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان کے دو اے ٹی او زسلیم ،محمد اسحاق اور3 انسپکٹرز محمداکرم ،عبدالغفور اور آصف اقبال کو 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کرنے کے احکامات دے دئیے ۔
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئین میں اداروں کی حدود مقرر ہے پاکستان کو چلانے کے آئین کا حلف اٹھایا ہے پارلیمنٹ طاقت کا سرچشمہ ہوگا تو قوم ‘ ملک متحد رہیں گے عوام کو اپنی قیادت پر بھروسہ کرنا ہوگا کوئی بھی کام آئین کے خلاف ہو وہ سازش ہے اور کسی سے پالیسی اختلاف کا مطلب ملک دشمنی نہیں ہے ۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: حکومت نے 731اشیا ء کی درآمد پر 10 سے 80 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ،حکومت کا موقف ہے کہ تجارتی خسارے کو کم کرنے اور درآمدی اشیا ء کی حوصلہ شکنی کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے اور اس سے غریب آدمی متاثر نہیں ہوگا۔
پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحد پر کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا، کرم ایجنسی سے ملحقہ خوست اور پکتیا میں ریزولوٹ سپورٹ مشن اور افغان فورسز نے آپریشن کیا ہے۔
منڈی بہاؤالدین: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان انتہاپسندی سے لڑنے کا اہم جزو ہے۔
لاہور: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں لیکن وہ یہ یاد رکھیں کہ اداروں سے کھیلنے کا نتیجہ خطرناک ہوگا۔
پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے جنوب مغربی صوبے بلوچستان کی حکومت سے ہزارہ برادری کو ہدف بنا کر قتل کیے جانے کی وارداتوں کے بارے میں جواب طلب کیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
پشاور: پاک افغان سرحد پر تین امریکی ڈرون حملوں میں 31 افراد ہلاک ہوگئے۔